فیصل واوڈا کے جھوٹے بیان پر چینی سفارتخانے کی تردید ،وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق خبر من گھڑت قرار۔سفارتخانے کی جانب سے جھوٹی خبروں کے غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت ہونے پر عدم اطمینان کا اظہار۔
20.11.2024 13:35 — 👍 30 🔁 14 💬 0 📌 0@pmlnpakistan2.bsky.social
فیصل واوڈا کے جھوٹے بیان پر چینی سفارتخانے کی تردید ،وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق خبر من گھڑت قرار۔سفارتخانے کی جانب سے جھوٹی خبروں کے غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت ہونے پر عدم اطمینان کا اظہار۔
20.11.2024 13:35 — 👍 30 🔁 14 💬 0 📌 0وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا منفرد اور انقلابی اقدام
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام
#PMLN
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں کے علاقے ملی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوانوں کی شہادت پر رنج و الم کا اظہار
”سیکیورٹی فورسز نے 6 خوارج کو جہنم واصل کیا اور اس عمل میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔“
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم نےکنگ سلمان فاؤنڈیشن، بل اینڈ میلینڈا گیٹس فاؤنڈیشن، روٹری فاؤنڈیشن، یونیسیف اور سی ڈی سی کا شکریہ اداکیا جوکہ انسداد پولیو مہم میں حکومت پاکستان کےساتھ شریک ہیں
”پولیو کےخاتمےکےحوالےسےتمام صوبوں کو اعتماد میں لیا گیا ہےاور وفاق اور تمام صوبےمل کر انسداد پولیو کےخلاف اقدامات اٹھا رہے ہیں۔"
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم نے پاکستان آمد اور پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں حکومت پاکستان کا ساتھ دینے پر وفد کا شکریہ ادا کیا۔
Big education reforms happening in Punjab. #PMLN #Punjab
20.11.2024 15:59 — 👍 28 🔁 12 💬 1 📌 0♻ پی ایس آر پی فیزون میں شامل 5675 سکولوں میں ایک لاکھ 21ہزار سے زائد نئے طلبہ نے داخلہ لیا۔ بریفنگ
♻ سپیشل ماینٹرنگ یونٹ نے 60فیصد نئے داخلوں کی تصدیق کر لی۔ بریفنگ
♻ پبلک سکول ری آرگنائزیشن کے بعد سکولوں میں اساتذہ کی حاضری میں 164فیصد اضافہ۔ بریفنگ
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ"
♻ پنجاب کے پی ایس آر پی سکولوں میں پانچ ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری
♻ طلبہ کی لرننگ کیپسٹی بڑھانے کے لئے نئی ماڈرن لیب قائم کی جائیں گی