آئیں! غیروں کا رستہ ترک کر کے اسلام کے طرز پر چلتے ہوئے حیاء کے کلچر کو عام کریں!
جمعیت طلباء اسلام لکی مروت
#HayaDay
@aftabalimarwat.bsky.social
جمعیت علماء کا ادنیٰ خادم ❤️
آئیں! غیروں کا رستہ ترک کر کے اسلام کے طرز پر چلتے ہوئے حیاء کے کلچر کو عام کریں!
جمعیت طلباء اسلام لکی مروت
#HayaDay
کٹھ پُتلی زرداری
13.12.2024 13:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چلو چلو پشاور چلو
8دسمبر بروز اتوار عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس منعقد ہورہی ہے،تمام مسلمانوں سے بھرپور تیاریوں کی ابھی سے درخواست کی جاتی ہے
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
چوبیس نومبر کو اس پر نظر رکھنا کہیں پھر سے بھاگ نا جائے
👻
ضلع کرم مکمل طور پر جنگ کی لپیٹ میں
اہلسنت مجا_ہدین کےلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے 🤲🥲
تصویری جھلکیاں
افتتاحی تقریب معاونت سازی / بسلسلہ 8 دسمبر اس رائیل مردہ باد کانفرنس
زیر اہتمام جمعیت طلباء اسلام ضلع لکی مروت
کسی کی تعریفوں کے محتاج نہیں ہیں ہم🍃
خدا کی رحمت ہے خود میں لاجواب ہیں ہم 🥰
ویسے ایک سوال پوچھ رہا ہوں ؟
آج پارا چنار واقعہ رونما ہونے کے بعد کچھ دیسی لبرل ، اور دین بیزار پھر سے مولوی حضرات پر اپنا گندا کیچڑ ڈال رہا ہے
کیوں ہر مسئلے میں مولوی کو اوپر نیچے کررہے ہو کیا یہ ملک صرف مولویوں کا ہے
اگر مولوی کو اتنا قصوروار ٹھراتے ہو تو حوالہ کرے مولوی کواقتدار پھر دیکھنا 🙏
#لکیمروت میں ایک حافظ قران کا ایک روایتی خوبصورت استقبال❤
21.11.2024 19:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ناممکن حالات به ټول راته ممکن کړي!
دیوسف او زما یو پروردګار دی !🤍🥰
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری 8 اکتوبر 2023 سے 20 مئی 2024 تک نہتے شہریوں پر حملوں، بھوک اور غذائی کمی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی وجہ سے کیے گئے، عالمی عدالت کا فیصلہ
😉🤔
21.11.2024 09:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
شاعر کیا کہتا ہے 😉
21.11.2024 09:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#BMW
پاکستان تاریک انسانپ کا ایک اور بڑا کارنامہ
سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
جن جن میں تبدیلی والا کیڑا زندہ ھے وہ ضرور 24 تاریخ نکلو تاکہ سارا صوبہ ھی ختم کردیں
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گورنر ہاؤس آمد
20.11.2024 11:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مذاکرات کی بھیک اور احتجاج کی کال دونوں ساتھ ساتھ ،
انجوائے کیجئے یہ لطیفہ اسی مخلوق کے ناپید ہونے کے بعد نہیں ملیگا ۔
اہم بات...
اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات
ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت
💯🔥
19.11.2024 09:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت ،🤍❤️
19.11.2024 07:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0