ہم کسی فوجی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔۔!!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 🖤
@waqas0126.bsky.social
ہم کسی فوجی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔۔!!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 🖤
ہم کسی فوجی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔۔!!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 🖤
آپ کا تعلق کسی بھی سماجی گروہ یا سیاسی پارٹی سے ہےـ بس آپ سے ایک ہی گزارش ہے کہ اپنی سماجی/ سیاسی جد وجہد کے دوران بلیو سکائی پر وطن عزیز پاکستان کی عزت کا خیال رکھیںے گا ـ شکریہ
18.11.2024 12:50 — 👍 24 🔁 6 💬 1 📌 0شہید یحییٰ سنوار نے آخری سانس تک ظلم کے خلاف مزاحمت کی، ہر اذیت اور تکلیف کو جھیلتے ہوئے، اپنے لہو سے حق کی راہ کو سرخ کر دیا۔ ان کی شہادت نے فرعونوں کے غرور کو مٹی میں ملا دیا،
23.10.2024 03:07 — 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 0اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
18.11.2024 11:21 — 👍 116 🔁 41 💬 0 📌 0امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
18.11.2024 11:14 — 👍 227 🔁 69 💬 10 📌 2Alkhidmat Youth Gathering 9.0
17.11.2024 16:41 — 👍 380 🔁 128 💬 26 📌 3حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
17.11.2024 16:39 — 👍 287 🔁 89 💬 12 📌 4ممبر بنو طاقت بنو
پاکستان کا ساتھ دو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
17.11.2024 16:31 — 👍 204 🔁 30 💬 52 📌 3اللّٰہ تعالٰی استقامت عطاء فرمائے... آمین یارب العالمین 🤲
17.11.2024 20:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0