's Avatar

@maqsoodbaseaa.bsky.social

180 Followers  |  119 Following  |  33 Posts  |  Joined: 24.11.2024  |  1.5313

Latest posts by maqsoodbaseaa.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail
10.10.2025 16:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Mission Noor

20.09.2025 16:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ھم سیلاب سے آئ تباہی پر افسردہ ھیں۔ اور اللہ سے دعا کرتے ھیں کہ اللہ تعالیٰ سب سیلاب کے شہدا کو جنت میں اعلا مقام عطاء فرماۓ۔ اور ھم لواحقین کو صبر عطا فرماۓ۔ ھم ان کی مدد کرنا چاھتے ھیں۔ پلیز کوئ طریقہ بتائیں۔

17.08.2025 03:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 06.07.2025 06:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ظلم کے خلاف کھڑا ہونا صفتِ حُسینی ہے۔
اللہ نے انسان کو آزاد اور خودمختار پیدا کیا، صرف قرآن و سنت کے تابع۔
نبی آخرالزماں ﷺ کی سنت اور حضرت حسینؑ کے نقشِ قدم پر چلنے والا،
عوام کی محبت کا حقدار بنتا ہے۔

عمران خان اسی حسینیت کے راستے پر ہے
اسی لیے وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

#حسینی_راستہ #ظلم_کے_خلاف

06.07.2025 05:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

**کیا یہ انصاف ہے؟
تنخواہ دار طبقہ: 550 ارب روپے
تاجر طبقہ: صرف 48 ارب روپے

ایک طرف بوجھ، دوسری طرف چھوٹ!
جب تک سب کے لیے برابر قانون نہیں، ترقی ممکن نہیں۔
#TaxJustice #ReformPakistan #FairTaxSystem #SalariedClassMatters #StopTaxEvasion**

05.07.2025 05:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان زندہ باد!
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، ہمت اور صبر عطا فرمائے۔
انہیں اپنے بیٹوں، خاندان، وکلاء، ڈاکٹرز اور یہاں تک کہ کتابوں تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے — اور قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
پھر بھی اُن کی آواز بلند ہو رہی ہے، اُن کا سچ مضبوط ہو رہا ہے۔
ظلم کی طاقت کمزور پڑ رہی ہے۔
#ReleaseImranKhan

05.07.2025 02:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.06.2025 08:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان- انڈیا جھڑپ کس کا فائدہ اور کس کا نقصان
‏-نقصان دونوں طرف کی عوام کو

‏فائدہ ھی فائدہ

‏ا-امریکہ انڈیا کو اسلحہ بیچے گا
‏۲-چائنا ساری دنیا کواسلحہ بیچے گا
‏۳- مودی کو ھندو ووٹ زیادہ
‏۴-آرمی چیف فیلڈ مارشل +بجٹ
‏۵- پاک فضائیہ ٹریننگ آرڈر اور بجٹ
‏۶-دونوں آرمڈ فرسز زیادہ بجٹ

31.05.2025 11:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اور یوں وہ قوم کو اندھیرے میں رکھ کر حب الوطنی اور سلامتی کے نام پر اپنا مفاد حاصل کرتی ہیں

28.05.2025 04:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس نقطہ نظر کے مطابق دفاع صرف قومی سلامتی کا معاملہ نہیں رہتا بلکہ مسلح افواج کے لیے ایک کاروبار بن جاتا ہے۔ جنگ کے ذریعے افواجِ پاکستان کو نہ صرف زیادہ مالی وسائل حاصل ہوتے ہیں بلکہ انہیں سیاسی طاقت میں بھی اضافہ حاصل ہوتا ہے،

28.05.2025 04:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نتیجتاً جمہوری سیاسی اقدار پس منظر میں چلی جاتی ہیں، جو کسی بھی معاشرے یا ملک کے لیے نہایت خطرناک ہے۔

انہوں نے نتیجہ اخذ کیا کہ اقوام کو اکثر فرضی خطرات سے ڈرایا جاتا ہے، اور ان بیانیوں کو زیادہ تر ان کے اپنے عسکری ادارے تشکیل دیتے ہیں۔

28.05.2025 04:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ ایک قومی سلامتی کے مشیر کا مشاہدہ تھا کہ کسی بھی قوم کے لیے جنگ کا فوری نتیجہ دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے، جو عام طور پر انسانی ترقی پر ہونے والے اخراجات کی قیمت پر کیا جاتا ہے۔ اسی دوران فوجی اور سیاسی اثر و رسوخ میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے،

28.05.2025 04:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اور جہاں بہتری کی گنجائش ہے وہاں سنجیدہ جائزہ لے کر اصلاح کی کوشش کریں

17.05.2025 05:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دوسری طرف، ہماری زمینی افواج کسی مؤثر حکمت عملی سے محروم اور تقریباً بے سمت تھیں، اور ان کی کارروائیاں صرف لائن آف کنٹرول پر گولہ باری تک محدود رہیں — جس کا افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اکثر اس کا نشانہ دوسری جانب کے مسلمان بنے۔

آئیے ہم حقیقت پسند رہیں، جہاں واقعی کریڈٹ بنتا ہے وہاں اسے تسلیم کریں،

17.05.2025 05:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یقین ہے کہ حالیہ کامیابی سے متعلق بیانیہ کچھ زیادہ مبالغہ آمیز ہے اور ہمیں نتیجے پر ایک گمراہ کن فخر کا احساس دلاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے سطح سے سطح پر مار کرنے والے میزائل اپنے اہداف کو درست طور پر نشانہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

17.05.2025 05:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سنا ھے لاھور اور گردونوا میں جاسوس ڈرونز اڑ رھے ھیں۔ شنید یہ ھے کہ ان ڈرونز کے ذریے ڈرگز اور اسلحے کی سمگلنگ ھوتی ھے پاکستان اور انڈیا کے درمیان۔ اب یہی سمگلنگ ڈرونز جاسوسی کے کام آرھے ھیں۔

08.05.2025 04:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
How Pakistani Air Force Brought Down Indian Rafael- Chinese Technology Wins Sensational Dogfight
YouTube video by Imtiaz Gul How Pakistani Air Force Brought Down Indian Rafael- Chinese Technology Wins Sensational Dogfight

اس وی لاگ کے مطابق بھارتی فورسز نے حملہ کرتے ساتھ ھی پاکستانی جنرل کو بتایا کہ ھم نے سولین پر حملہ کر دیا ھے کسی فوجی تنصیب پرنہی۔ دونوں طرف سولین مر رھے ھیں۔ مجھے نی لگتا پاکستان جوابی حملہ کرے گا۔ ھم نے انڈیا کا حملہ برداشت کر لیا ھے۔

youtube.com/watch?v=2r_S...

07.05.2025 14:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک گاؤں میں ایک امیر اور ترقی کرتا ھوا خاندان جسکا لیڈر انکا ایک بڑا ھے پڑوس میں ایک غریب آپس میں لڑتا ھوا خاندان جنکا لیڈر جسمانی طور پر تگڑا بندہ ھے۔ وہ تگڑا بندہ غریب خاندان کو پیچھے لگانے کے لیے امیر خاندان سےلڑتا ھےکیا وہ امیر خاندان اس فقرے خاندان سے لڑے گا۔ جواب ھے نہی۔

01.05.2025 04:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دھشتگردی کے بڑھتے واقعات، ٹرین حملہ، عاصم منیر کی اور سیز کنونشن میں تقریر، پہلگام واقعہ، انڈیا کا ردعمل، جنگی ماحول ترانے، قومی یکجہتی کا بیانیا، اسکے پس پردہ عمران خان اور اسکے خاندان اور حقیقی ساتھیوں پر اور زیادہ ظلم اور پی ٹی آی کے ھمیوپتھک لوگوں کی چپ -کیا یہ سب اتفاقیہ ھے؟

01.05.2025 02:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ سبکو ھماری طرف سے بہت بہت عید مبارک۔ اللہ پاک ھم سب پر اور ھمارے ملک پر اور تمام مسلمانوں اور نوع انسانی پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔ مقصود احمد بسرا

30.03.2025 15:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
x.com

x.com/maqsoodbasra...

22.01.2025 09:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

To suppress the will of the people it is an old method with army to declare the candidate of that party as independent candidate. All old methods but now people are more mindful about their rights.

08.01.2025 11:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

A perfect comic panel.

07.01.2025 20:00 — 👍 21835    🔁 3115    💬 102    📌 70

مبارک ھو۔ مریم کا دست پنجا کام آگیا۔ گورنمنٹ پنجاب نے سینکڑوں ایکڑ اراضی بہاولپور میں متحدہ عرب آمارات کے صدر محمد بن زائد کو سستے داموں لیز پر دے دی ھے تا کہ وہ شکارگاہ بنا سکے۔ ھاتھ جپھی بڑی مہنگی پڑی ھے پاکستان کو۔

07.01.2025 05:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#hamidmir

27.12.2024 07:29 — 👍 40    🔁 13    💬 1    📌 0
Video thumbnail

Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan.
This is the vision of Imran Khan.

18.12.2024 17:03 — 👍 94    🔁 36    💬 5    📌 0

‏کل جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات مزاکراتی عمل کے متعلق تھی۔ انہوں نے دو ٹوک کہا کہ وہ اپنے لئے کوئی آسانی نہیں چاہتے۔ اچانک کہا 'کوئی کوٹھری میں بند نہیں رہنا چاہتا، پر قید مجھ پر احسان بن گئ ہے۔ میں قرآن پاک کی ایک سے زیادہ تفاسیر کا بیک وقت مطالعہ کر رہا ہوں۔ شکرگزار ہوں۔'
سلمان اکرم راجہ

27.12.2024 04:41 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

ملٹری کورٹ نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ، 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social

26.12.2024 10:26 — 👍 18    🔁 3    💬 3    📌 0
Post image

مذاکرات میں عمران خان کی ہاؤس آریسٹ نہیں بلکہ رہائی کی بات ہونی چاہیے، ہمارے لوگوں کو رہا کرو، مینڈیٹ واپس کرو۔ عارف علوی

24.12.2024 03:21 — 👍 65    🔁 35    💬 1    📌 1

@maqsoodbaseaa is following 13 prominent accounts