سب سے مشکل مرحلہ تقریبا عبور کارکنوں کی بڑی تعداد کٹی پہاڑی اطراف سے کراس کر رہی ہے۔ عمران ریاض خان
25.11.2024 09:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@malikarif78.bsky.social
سب سے مشکل مرحلہ تقریبا عبور کارکنوں کی بڑی تعداد کٹی پہاڑی اطراف سے کراس کر رہی ہے۔ عمران ریاض خان
25.11.2024 09:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر۔۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اس کیس کی حد تک رہا کرنے کا حکم دیدیا مطلب اسلام آباد ہائیکورٹ کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کسی اور کیس میں گرفتار نہیں ہیں تو انہیں رہا کر دیا جائے۔۔