ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے 🐅✌️
@sadan1122.bsky.social
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے 🐅✌️
👇👇👇👇👇
18.11.2024 15:20 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0میرے نزدیک یہ فیصلہ کن احتجاج ہے، فیصلہ کن اس لحاظ سےہوگا کہ یہ پاکستان آئین قانون کے مطابق چلے گا یا پھر ان جتھوں کے ذریعے چلے گا یا عالمی قوتوں کے دباؤ کے تحت چلے گا یا آزادانہ فیصلے ہونگے یا ہم واقعتاً غلام ہیں یا ہم واقعتاً آزاد قوم ہیں یہ فیصلہ حقیقتاً ہوگا اور اسی ہفتےہوگا۔میاں جاوید لطیف
18.11.2024 18:41 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف
18.11.2024 20:16 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0تحریک انتشار کے ایک MNA کا کہنا ہے کہ بشری پیرنی نے 10 10 ہزار بندے ہمارے ذمہ لگا دیئے ہیں اور ساتھ دھمکیاں بھی اگر لوگ ہی نہ آئیں نہ نکلیں تو ہم کہاں سے لوگ لے کر آئیں
18.11.2024 20:17 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0یہ آخری کال نہیں بلکہ بہن اور بھابھی کی کی پارٹی پر قبضے کی لڑائی ہے۔ سینیٹر طلال چوہدری
18.11.2024 20:18 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0کیا یہاں ابھی تک شعر و شاعری والے نہیں پہنچے؟
18.11.2024 19:56 — 👍 28 🔁 2 💬 10 📌 1سمجھ نہیں آتا 🤔
بعد میں مصروف ہونے والے لوگ 🥺
شروع شروع میں وقت کہا سے لاتیں ہیں 💔
میاں جاوید لطیف تیری جرات کو
18.11.2024 20:21 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0تُو سرخ پھول مجھے بھیج پہلی فرصت میں
کہ دل سے ترکِ تعلق کا زرد ڈر جائے 🍁🌻🤍
کیسے سینے سے لگاوں؟ کہ کسی اور کے ہو
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے 💞🫰
میاں جاوید لطیف صاحب کے آفیشل اکاؤنٹ کو فالو کریں!
@mianjavedlatif.bsky.social
لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
میاں جاوید لطیف
18.11.2024 20:32 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0دو ببر شیر 🦁
18.11.2024 20:33 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0میں بھی
21.11.2024 22:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں سعودی عرب کے خلاف بشری بی بی کے اس بیان کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ✋️
21.11.2024 21:45 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0وہ ہمارے مستقبل کے لیے جیل میں ہے
تو ہم دعا کرتے ہیں کہ سالا ساری زندگی جیل میں سڑے آمین 🙏
باجوہ صاحب یہ سوغات کہاں سے لے آئے ؟ نوازشریف نے تو بہت پہلے پوچھ لیا تھا
21.11.2024 21:47 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پنکی پیرنی نے کوہ قاف کی زبان میں 24 نومبر کے احتجاج کا پلان جاری کر دیا
پنکی کی چالاکیاں 😜😆
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اگر پاکستان میں انارکی چاہیے تو جیل کا دروازہ کھول کر عمران خان کو باہر نکال دیں۔
20.11.2024 17:36 — 👍 22 🔁 10 💬 1 📌 1بڑے عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کی سہولت کاری ہو رہی ہے اس کی سہولت کاری فیض حمید اور ثاقب نثار کی باقیات کر رہی ہیں۔فیض حمید سہولت کاری کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
20.11.2024 17:35 — 👍 36 🔁 14 💬 0 📌 0اسلام علیکم
21.11.2024 22:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0