Ahmad Pasha's Avatar

Ahmad Pasha

@ahmadpasha.bsky.social

یہ چاہتے ہیں میں نہ بولوں میری آواز میرے سینے میں گھٹ کر مر جائے میں نہ بولوں 😔

181 Followers  |  1,131 Following  |  4 Posts  |  Joined: 29.11.2024  |  1.4076

Latest posts by ahmadpasha.bsky.social on Bluesky

Post image 20.12.2024 06:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 13.12.2024 06:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔

04.12.2024 04:20 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

معاشرہ جتنا مذہبی ہوگا اتنا ہی اس معاشرے کا علم ، سائنس، جستجو، تحقیق ، تنقید اور برداشت سے دور دور تک کوئی تعلق نہ ہوگا

04.12.2024 04:19 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

@ahmadpasha is following 18 prominent accounts