بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، پہلے میرے اسیر کارکنان اور رہنماؤں کو چھوڑیں اس کے بعد میری بات ہو گی، اٹک جیل میں تین سال تک باہر بھیجنے کی پیشکش کی گئی تھی، جینا مرنا پاکستان ہے، آخری سانس تک ملک کی آزادی کی جنگ لڑوں گا
عمران خان ❤️🔥
@hamzapti1.bsky.social
🍃اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ🍃
بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، پہلے میرے اسیر کارکنان اور رہنماؤں کو چھوڑیں اس کے بعد میری بات ہو گی، اٹک جیل میں تین سال تک باہر بھیجنے کی پیشکش کی گئی تھی، جینا مرنا پاکستان ہے، آخری سانس تک ملک کی آزادی کی جنگ لڑوں گا
عمران خان ❤️🔥
السلام وعلیکم انصافین
اوووووووو 🤣😎
پی ٹی آئی میں ایسے لوگ جو سرگرم نہیں ہیں انکی لسٹ تیار کرکے عمران خان کو دی جائے گی۔ ایسے لوگوں کو ہٹانا چاہئیے جو لوگ تگڑے ہیں اور احتجاج میں حصہ لیتے ہیں انہیں موقع دینا چاہیے
سہیل آفریدی 🔥
اپ کے خلاف FIR درج ہوگا آج نہیں تو کل ہوگا۔ کل نہیں تو مہینے بعد ہوگا۔ لیکن ضرور ہوگا اور ہمارا وہی سوال ہوگا کہ گولی کیوں چلائی
شیخ وقاص اکرم 🔥
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️
08.12.2024 02:02 — 👍 17 🔁 2 💬 1 📌 0لڑ رہا ہے ملت کے ہر غدار سے
میں کارکن ہوں ایسے سالار کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✌🔥
کہ راہ دیکھے گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں❤️
یا تو آجائیں تو یا ہم ٹھکانے لگ جائیں🥺
ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، نون لیگ اس میں برابر کی ذمہ دار ہے چاہے وہ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہوں، چاہے لاپتہ افراد کا معاملہ ہو
اسد طور __🔥
💕🥺🤏
ہم نے کب کہا وہ شخص ہمارا ہو جائے
بس اتنا دیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارا ہو جائے 🥺
اسلامی جمہوریہ پاکستان
صحافی کا قلم برائے فروخت
قاضی کا عدل برائے فروخت
مولوی کا فتویٰ برائے فروخت
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️
03.12.2024 01:25 — 👍 18 🔁 7 💬 0 📌 0تیرے بعد کسی اور کو سوچیں دل کی ایسی بغاوت پے لعنت 🖤☹️
01.12.2024 17:37 — 👍 37 🔁 6 💬 0 📌 0مرشد اپنے کارکنوں کا بہت خیال رکھتا تھا 🥺💔
مرشد کا اپنے کارکنوں کے ساتھ بہت محبت ہے ❤️
تو جان میری تو دل ہے 🍃❤️
01.12.2024 16:40 — 👍 24 🔁 6 💬 1 📌 0وہ کون لوگ تھے
وہ پاکستانی تھے
ان کے ماں باپ تھے
ان کے بچے تھے
ان کے حقوق تھے
اور آپ نے سیدھی گولیاں مار دی 💔🥺
*اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️
01.12.2024 01:45 — 👍 17 🔁 2 💬 0 📌 0چـې راټـول شـم د سلګو بدل به اخلــم
د هر ظلـم او سختــو بــدل بــه اخلــــم 💔
اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN پر فتویٰ جاری کر دیا مفتی تقی عثمانی کو گورنر سڑکوں پر پھرتا نظر آ گیا لیکن قتل عام نظر نہیں آیا کوئی کچھ نہیں بولا ہمارے علماء اکرام کا کردار بہت شرمناک ہے
عمران ریاض خان
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا آجاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں ہم اس رویے کی مذمت کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمان
آپ پر آمن رہے ہم آپ پر گولی نہیں چلائے گے
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 🥺💔
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
اسلام آباد کے شہری کھانا اور پانی تقسیم کر رہے ہیں ❤️
26.11.2024 17:09 — 👍 15 🔁 3 💬 0 📌 0الرٹ ___🛑
اس وقت ایک بار پھر سے ڈی چوک میں شدید شیلنگ شروع
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں،مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے
عمران خان 🔥✨
عمران خان کا پیغام ❤️✨
26.11.2024 13:35 — 👍 25 🔁 11 💬 0 📌 0الرٹ __🛑
ڈی چوک اور اطراف میں لائٹیں بند، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا
جب تک عمران خان حکم نہ دیں ہم نے ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھنا اور اس علاقے کی حفاظت کرنی ہے
علی امین گنڈاپور
الرٹ __🛑
اسلام آباد میں انتظامیہ زبردستی ہوٹل بند کروا رہے ہیں اس لئے مقامی لوگ احتجاج میں شریک کارکنوں کے لئے کھانے پینے کا بندوبست کریں
بشریٰ بی بی کنٹینر پر موجود اور اسکے سامنے عوام کا سمندر ❤️
26.11.2024 12:43 — 👍 14 🔁 8 💬 0 📌 0