شاہ's Avatar

شاہ

@roboot878.bsky.social

Soldier

284 Followers  |  283 Following  |  7 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5394

Latest posts by roboot878.bsky.social on Bluesky

لاہور میں ایک کار حادثے کے بعد، ایک نوجوان اپنی پورشے سے اتر کر چلّاتا ہے،

"گاڑی ٹھوک دی! تُو جانتا ہے میرا باپ کون ہے؟"

دوسرا بندہ اپنی مرسڈیز سے باہر آتا ہے، اسے زور کا تھپڑ مارتا ہے اور کہتا ہے،

"دھیان سے دیکھ، میں ہی تیرا باپ ہوں!"

اب اندازہ لگا لیں لاہور میں سموگ کتنی ہے😆

18.11.2024 16:38 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

لاہور میں ایک کار حادثے کے بعد، ایک نوجوان اپنی پورشے سے اتر کر چلّاتا ہے،

"گاڑی ٹھوک دی! تُو جانتا ہے میرا باپ کون ہے؟"

دوسرا بندہ اپنی مرسڈیز سے باہر آتا ہے، اسے زور کا تھپڑ مارتا ہے اور کہتا ہے،

"دھیان سے دیکھ، میں ہی تیرا باپ ہوں!"

اب اندازہ لگا لیں لاہور میں سموگ کتنی ہے😆

18.11.2024 16:38 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اللہ تعالیٰ ہم سب کو معاف فرمائے آمین ثم آمین

18.11.2024 16:17 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی والے کو فالو بیک نہیں ملے گا

18.11.2024 16:10 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

۔انعام کے طور پر حکومت مل گئی۔مقدمات سے ریلیف ملتاہے، بڑا مجرم اڈیالہ جیل میں پرتکلف کھانوں کی ضیافت اڑاتا ہے۔

18.11.2024 05:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

9 مئی کو چھاؤنیاں چھاؤنیاں ، کورکمانڈر ہاؤس ، ریڈیو پاکستان پشاور، شہدا کی یادگاریں جلانے، سامان لوٹنے اور فائرنگ کرنے والے آج کے پی میں حکومت چلا رہے ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے سرکاری املاک کو راکھ بنایا تھا

18.11.2024 05:02 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک کے ایک مدرسہ کے حجرہ پر خوارج ٹی ٹی پی نے خودکش دھماکہ کیا ھے
جس میں مدرسہ کے مہتم سمیت چھ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں

18.11.2024 04:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@athar01.bsky.social

18.11.2024 04:50 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

@roboot878 is following 13 prominent accounts