امریکہ پاکستان پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیا دیں رہا ہے عمران خان کی قید انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور اسرائیل کو فلسطین کے مظلوم بچوں اور خواتین کو قتل عام کے لیے مالی اور عسکری مدد فراہم کرتا ہے تم کوئی غلام ہو مذمت تو کرنا چاہیے
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے ؟
#newyears
03.01.2025 18:17 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
انشاء اللہ 12 دسمبر بروز جمعرات صبح 11 بجے قرطبہ پبلک سکول کوٹھا میں 650 یتیم بچوں کو سردی سے بچاؤ کا پیکج دیا جائے گا آپکی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہوگا گوہرعلی جماعت اسلامی تحصیل ٹوپی
11.12.2024 07:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اپنے مال میں اپنے خاندان ، اپنے رشتہ داروں ، اپنے محلے والوں ، اور مستحق افراد کو بھی شریک کرو
22.11.2024 11:52 — 👍 41 🔁 13 💬 3 📌 1
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
21.11.2024 11:48 — 👍 78 🔁 29 💬 1 📌 2
پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ
نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پنجاب چلو 🙏🏻
20.11.2024 18:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر آپ کے محلے میں کوئی بے سہارا یتیم بچہ یا بچی ہوا تو سردی کے کپڑے حاصل کرنے کے لیے
الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل ٹوپی کے ممبران سے رابط کجیئے
18.11.2024 16:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0