سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
@rizwansajid.bsky.social
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو
دل جیتنے کے فن پہ اگر دسترس نہ ہو
دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں
سانس تو لینا ہی پڑتا ہے ، چاہے ہواؤں میں زہر گھلا ہو۔
😊😊😊
وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے موزوں پر مسح فرمایا ہے، بعد میں حضرت ابن عمرؓ نے اپنے والد حضرت عمرؓسے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا یہ بات صحیح ہے، جب حضرت سعدؓ آپؓ کے سامنے کوئی حدیث بیان کریں تو آپؓ اس کے متعلق کسی دوسرے سے نہ پوچھا کریں مسند احمد 84
16.11.2024 08:47 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
17.11.2024 16:05 — 👍 133 🔁 42 💬 6 📌 1السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ
17.11.2024 16:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0