Ghayas Abbasi's Avatar

Ghayas Abbasi

@hardstone77.bsky.social

Bloody Civilian...... Freelancer..... Blogger...... Teacher.

335 Followers  |  247 Following  |  41 Posts  |  Joined: 24.11.2024  |  1.6476

Latest posts by hardstone77.bsky.social on Bluesky

زندگی جتنی سادہ ہوگی۔خیال اتنا ہی بلند ہوگا - دوسروں سے موازنہ کرنے سے انسان کا سکون تباہ ہوجاتا ہے۔ اللہ کی تقسیم پر گلہ کرنا چھوڑ دیں۔یا اللہ پاک ہمیں قناعت پسندی والی زندگی عطا کر اور ہمیں دوسروں کے رزق پر نظر رکھنے والی موزی مرض۔ ہر قسم کے لالچ اور مفاد پرستی سے پناہ دے۔
صبح بخیر

18.02.2025 02:23 — 👍 9    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image 18.02.2025 02:50 — 👍 8    🔁 3    💬 1    📌 0

اِنھیں بتاؤ، (اے پیغمبر) کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نےاِسکو سنا تو اپنی قوم سے (جا کر) کہا:ہم نے ایک بڑا ہی دل پذیر قرآن سنا ہےجو ہدایت کا راستہ دکھاتا ہے، سوہم اُسپر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم ہرگز کسی کو اپنے پروردگار کا شریک نہ ٹھیرائیں گے۔ اور یہ بھی کہ ہمارے رب کی شان بہت اونچی ہے

18.02.2025 03:14 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان اور روس کےدرمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغازمارچ 2025 میں متوقع ہے۔یہ نئی سروس خطےکی تجارتی صورتحال کو بدلکر پاکستان، ایران،ترکمانستان،قازقستان اور روس کے بیچ تجارت کوآسان بنائگی یہ سروس کراچی کی قاسم انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل اور پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل سےروانہ ہوگی

18.02.2025 06:41 — 👍 15    🔁 5    💬 2    📌 0
Surah Al-Fatiha #art #calligraphy #digitalcalligraphy #explore
YouTube video by Calligraphic Art Surah Al-Fatiha #art #calligraphy #digitalcalligraphy #explore

youtube.com/shorts/_aacD...

27.12.2024 20:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakaatoh

26.12.2024 03:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Ahsaas.........insaaniyat ki bunyaad hay.

23.12.2024 07:16 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakaatoh.

23.12.2024 06:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

*‏سوال: آپ نے بطور چیئرمین PTI اپنی پارٹی کے کارکنوں کی شہادت پر FIR کیوں نہیں درج کروائی؟*

‏ *جواب: جس کا بچہ مرا ہے وہ خود جا کر FIR درج کروائے پارٹی کی طرف سے FIA درج کروانا یہ مختلف قانونی طریقہ کار ہوتا ہے🤔*

*‏ یہ ہوتی ہے پارٹی ورکروں کی اوقات*

22.12.2024 20:19 — 👍 20    🔁 7    💬 1    📌 1
Video thumbnail

یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے کہ آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ کسی سے بات نہیں کریں گے ۔

اور اب حکومت کے پاؤں میں بیٹھ کر مذاکرات کی بھیک چاٹ رہے ہیں۔وہی حکومت جس کو جعلی اور فارم سینتالیس کی پیداوار کہا جاتا تھا ۔

سچ ہے کہ غرور کا سر نیچا۔

22.12.2024 20:24 — 👍 38    🔁 11    💬 1    📌 1

Kiya details Hain Bhai Kitna rate charge hoo ga per unit

23.12.2024 02:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Well-done team Pakistan

23.12.2024 02:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Waalaikumus salam wa rahmatullahi wa barakaatohoo

23.12.2024 02:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakaatoh!

21.12.2024 04:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا،2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے:اسٹیٹ بینک

17.12.2024 23:25 — 👍 34    🔁 13    💬 1    📌 0
Post image

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakaatoh

18.12.2024 05:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انتہائ درجے کا احسان فراموش اور خود غرض انسان۔۔۔۔حشر چوئی نثار جیسا ہی ہو گا۔

17.12.2024 02:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نالائق اور آستین کا سانپ 🐍

17.12.2024 02:02 — 👍 2    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakaatoh!

17.12.2024 01:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏9 مئی کا واقعہ ریاست اور ملک کیخلاف تھا، جنرل فیض حمید نے جو گواہی اور شواہد دیئے ہیں، بدقسمتی سے اُن میں پہلا نام عمران خان کا ہے، سزائوں کا سلسلہ شروع ہو گا تو رکنے کا نام نہیں لے گا، فیصل واوڈا

13.12.2024 12:46 — 👍 45    🔁 8    💬 2    📌 1

‏اگر معاملہ ٹاپ سٹی کی طرف چلا جو کہ چل پڑا ہے تو اس معاملے کا سپریم کورٹ میں ریکارڈ ضائع کرنے والے ثاقب نثار کو مت بھولئے گا۔ یہ صاحب اور ان کا صاحبزادہ ایسے ہی چپ کر نہیں بیٹھے ہوئے۔

10.12.2024 17:13 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

Masha Allah.......keep up the good work.

10.12.2024 19:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فیض حمید کے بارے آی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں نو مئی کے حوالہ سے معاملہ زیر تفتیش ہونے کا ذکر عمران خان کے لیے اچھی خبر نہیں ہے۔
اگر فیض کو نو مئی میں سزا ہوئیں تو خان بھی نہیں بچے گا
یاد رہے کہ 9 مئی کا اصل مقصد فوج میں بغاوت اور حکومت کا تختہ الٹنا تھا

10.12.2024 17:46 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بے شک اللہ پر توکل کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔۔

10.12.2024 15:51 — 👍 28    🔁 9    💬 2    📌 0
Post image

صیدنایا کی جیل زمین کے اوپر ایک عمارت کی شکل میں دکھائی دیتی ہے لیکن یہ زیر زمین سرنگوں اور بنکر ٹائپ سیلز کی صورت میں زیر زمین کئی منزلہ تہہ خانوں پہ مشتمل ہے جو کئی کلومیٹر تک پھیلے ہوئے ہیں۔ اوپر دمشق میں ہسپتال، کالج، گھر اور دیگر عمارتیں قائم تھیں اور نیچے صیدنایا جیل کا نیٹ ورک تھا۔

10.12.2024 11:18 — 👍 8    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اگر منصور علی شاہ چیف جسٹس بنتے تو پورا پلان تھا کہ انتخابات کو کلعدم قرار دیتے، شہباز شریف صاحب کی حکومت کو ختم کرنا تھا، مطیع اللہ جان، حسنات ملک، اسد طور، حامد میر جیسے حرام خوروں کو بھی ڈالرز ملنے تھے اس وجہ سے دن رات قاضی فائز عیسی اور حکومت پر بھونکے ریے تھے،

08.12.2024 04:57 — 👍 14    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

السلام و علیکم و رحمة اللہ و برکاة

08.12.2024 05:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کیا نواز شریف بے گناہ نہیں تھے جب انہیں اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کر دیا، اسکےخلاف دھرنے دیئے اور دلوائے گئے مگر اس نے لوڈشیڈنگ دہشت گردی کا خاتمہ کیا معیشت کو بہتر کیا مہنگائی کو کنٹرول رکھا سی پیک دیا اسکے باوجود اداروں کےسربراہ نوازشریف کےخلاف ایک پیج پر تھے۔

05.12.2024 17:22 — 👍 25    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakaatohoo

05.12.2024 05:03 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@hardstone77 is following 13 prominent accounts