انور مقصود کو نامعلوم افراد نے اغواہ کرلیا
08.12.2024 10:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@niazahmad88.bsky.social
Life goes on....
انور مقصود کو نامعلوم افراد نے اغواہ کرلیا
08.12.2024 10:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں کنٹینرز کا استعمال ایکسپورٹ شپنگ کے بجائے سڑکیں بلاک کرنے اور عوام کا راستہ روکنے کے لیے کیا جاتا ہے😂😂
23.11.2024 14:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سارے ملک کی سڑکیں بند ہیں لیکن اسٹاک ایکسچینج پیدل نسی پجی جا رہی ہے 🤔
23.11.2024 14:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨بریکنگ نیوز *
_شارک مچھلی کیبل کاٹنے گھر سے نکل پڑی۔_امید ھے آج رات تک کیبل کاٹ لے گی *
*_`سمندری ذرائع`_*
Isko mat bholna or 24 ko nikalna har Hal men
23.11.2024 04:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عنقریب شارک مچھلی سمندر میں انٹرنیٹ کیبل پر حملہ کرنے والی ہے
اور پاکستان میں 24 نومبر تک انٹرنیٹ بند یا سپیڈ میں کمی ھو سکتی ہے ...🫣
#
Zara v ni
21.11.2024 12:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عادل بازئی نے اپنا قومی اسمبلی کا سیٹ عمران خان پر قربان کردیا۔
21.11.2024 12:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زارا کی قاتل وحشی عورتیں اور ان کے دو سہولت کار مرد عدالتی پیشی کے موقع پر ۔ ماں بیٹی کیمرا اور لوگوں سے ایسے بھاگ رہی ہیں جیسے سات پردوں کی معصومہ جرم کیا ہے تو اب فیس کرو ظالمو۔
صغری بی بی انتہائی چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قتل کی منصوبہ بندی کرنا ، لاش کے پچیس ٹکرے کرنا ،
*🚨🇵🇰عمران خان کو گرفتار کیے گئے نئے کیس میں الزام یہ ہے کہ احتجاج توڑ پھوڑ عمران خان کی ایما پر کیا گیا۔_*
21.11.2024 06:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0*🚨🇵🇰 عمران کو ایک اور کیس میں پھر سے جیل کے اندر گرفتاری ڈال دی گیے ہے*
*راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمے میں گرفتار کرلیا!*
Life goes on...
21.11.2024 06:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0What a goal...
#football #soccer #goal