احادیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ
احادیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ
احادیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ
امام وہیب بن ورد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا،
کیا اللہ تعالی کی نافرمانی کرنے والا اس کی بندگی کی لذت چکھ سکتا ہے؟
فرمایا: "نہیں! بلکہ دل میں اس کا ارادہ رکھنے والا بھی نہیں۔"
(معجم ابن الأعرابي : ٧٠٧)
حضرت عکرمہؓ فرماتے ہیں:
*"جو شخص لازماً تلاوتِ قرآن کرتا ہے، بڑھاپے میں اس کے حواس خراب نہیں ہوتے۔ بڑھاپے میں عموماً حواس خراب ہو جاتے ہیں، اس سے بچنے کی تدبیر تلاوتِ قرآن ہے"*
🌼🩵
(خطبات حکیم الامت ،ج : 6 ص : 18)🔏🪵