's Avatar

@sooper-55.bsky.social

496 Followers  |  447 Following  |  4 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5317

Latest posts by sooper-55.bsky.social on Bluesky

‏صدر کی تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر 22 لاکھ
چیف جسٹس 16 لاکھ سے بڑھ کر 25 لاکھ
وفاقی وزیر 3 لاکھ 50 ہزار سے 10 لاکھ
پارلیمانی سیکٹری کی 85 ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ
اسپکیر اسمبلی 3 لاکھ کی بجاۓ 9 لاکھ وصول کرینگے
اور جن سے ووٹ لینا ہے اُن کے لیے ؟؟؟🧐🧐
عوام کو خود ہی باہر نکلنا پڑے گا

18.12.2024 09:14 — 👍 3    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image 04.12.2024 07:39 — 👍 2    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وزیر اعلی نے جو تقریر صوبائی اسمبلی میں کی وہ سٹیس مین یا وزیر اعلی کی تقریر نہیں تھی
آپ اسلحہ بندوق اور بارود لے جانے کی بات کرتے ہیں
تو آپ کنفرم کررہے ہیں کہ آپ 9 مئی میں شامل تھے
یہاں جو دہشتگردی ہورہی ہے اس میں شامل تھے
فیصل کریم کنڈی

30.11.2024 18:37 — 👍 18    🔁 7    💬 0    📌 0

ن لیگ چاہے اقتدار میں ہو چاہے حزب اختلاف میں اس کے مقدر میں چھتر اور ذلالت ہی ہے۔

26.11.2024 15:41 — 👍 57    🔁 9    💬 7    📌 2

اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی

26.11.2024 05:26 — 👍 135    🔁 36    💬 21    📌 4

دادا ایتھے فیلو بیک وچ کنجوسی نہ کرنا

21.11.2024 11:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

VPN استعمال کرنا پڑتا ھے

20.11.2024 18:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Please don't stop your voice for 🇵🇸 ..
Do, whatever you are capable of...
At least don't discontinue your prayers for 🇵🇸 ..

17.11.2024 13:41 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

مار دھاڑ اور واپسی

19.11.2024 17:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے

17.11.2024 12:05 — 👍 423    🔁 131    💬 42    📌 5

‏امریکی اور اسرائیلی لابیوں میں ہلچل صرف نظریاتی نہیں، گولڈ اسمتھ ہاؤس نے ڈالروں کی بوریاں بھی کھول رکھی ہیں ، لیکن جمائما کو جواب ہی سمجھنا چاہیے ، بڑا سے بڑا ملک بھی دوسرے ملک کی اسٹیلشمنٹ کے ساتھ بگاڑ پیدا کرنا افورڈ نہیں کرسکتا ، عالمی ، علاقائی اور مقامی سیاست کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں

18.11.2024 14:57 — 👍 19    🔁 5    💬 1    📌 0

بلیو سکائی نیا پلیٹ فارم ہے آئیے ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں

18.11.2024 15:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@sooper-55 is following 12 prominent accounts