فلسطین میں انسانیت کا قتل عام جاری ہے لیکن امریکہ اسرائیل کی پشت پر کھڑا بچے اور طفل تک صفحہ ہستی سے مٹائی جا رہیں لیکن سب اسرائیل کے ساتھ ہیں لیکن نیازی جو قانون کے شکنجے میں ہے وہ اسکے لیے بے چین ہیں کیا حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار جو کہہ گئے ان کی سچائی پر مہر ثبت نہیں کرتے؟
25.12.2024 09:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سپریم کورٹ /گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بنچ کی اہم ابزرویشن
اس کیس میں فل بنچ کا فیصلہ ہے،وکیل درخواست گزار
چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہا، جسٹس محمد علی مظہر
اس 7 رکنی آئینی بنچ کو ہی اب فل کورٹ سمجھیں، جسٹس جمال خان مندوخیل
19.11.2024 07:27 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی
آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا
رجسٹرار آفس کے درخواست پر نا قابل سماعت کے اعتراضات برقرار
جسٹس امین الدین خان سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ کیا
19.11.2024 07:19 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
وقت اور حالات کھبی ایک جیسے نہیں رہتے۔!!
19.11.2024 07:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
190 ملین پاؤنڈ سکنڈل کیس میں 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کل تک کی آخری مہلت
دونوں 342 کا بیان ریکارڈ کرانے سے مسلسل اجتناب برت رہے ہیں۔
18.11.2024 14:48 — 👍 11 🔁 2 💬 1 📌 0
وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
جسکاباقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد ہے
کسی بھی قسم کی مذہبی سیاسی سیکٹیرین اجتماع پر پابندی عائد ہوگی۔
18.11.2024 14:15 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
مجھے لگتا نورین جنجوعہ اور شمعہ جونیجو صاحبہ نے یہاں یوتھیا مار اسپرے کر دی ہے ابھی تک کوئی خاص نظر نہیں آ رہے ۔
18.11.2024 13:43 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0
دنیا کا سب سے مشکل اور بڑا کام دوسروں کے جزبات کی قدر کرنا ہے!!
18.11.2024 13:38 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
18.11.2024 08:12 — 👍 1180 🔁 419 💬 165 📌 28
ظرف والوں کی دنیا الگ ہے
عداوت بھی ہوگی تو معیار ہوگا
18.11.2024 08:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Israel kills 8 more medics in Lebanon as Hezbollah mourns slain spokesman
Pope Francis calls for Gaza genocide allegations to be examined as Israel continues to bombard Gaza, Lebanon.
🔴 Israel continues its bombardment on Gaza while launching its "most violent" attacks on Lebanon's Nabatieh amid escalating regional tensions.
Follow our LIVE coverage ⤵️ aje.io/v3v04w
18.11.2024 07:40 — 👍 604 🔁 289 💬 20 📌 18
آپ تیزی سے جانا چاہتے ہیں تنہا جائیں! اگر آپ دور جانا چاہتے ہیں تو اکھٹے جاہیں!!!
17.11.2024 20:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
جو لوگ سوال نہیں اُٹھاتے وہ منافق ہیں، وہ لوگ جو سوال کر نہیں سکتے وہ احمق ہیں اور جن کے ذہن میں سوال اُبھرتا ہی نہیں وہ غلام ہیں۔
– جارج گورڈن
17.11.2024 20:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Credit goes to Imran Ahmed Khan Niazi for introducing intolerance and abusive language among youngsters.
17.11.2024 20:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Hello joined Bluesky 🦋
17.11.2024 18:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Bluesky Is Growing Up. Maybe Too Fast.
The fledgling social media site has been flooded by people seeking alternatives to Facebook, X and Threads. It hasn’t all been easy.
Over the past week, the social media site Bluesky's growth has exploded, more than doubling to 15 million-plus users, as people seek alternatives to X, Facebook and Threads.
17.11.2024 16:24 — 👍 7466 🔁 938 💬 467 📌 209
End the killings: Al Jazeera demands protection for journalists in Gaza.
01.11.2024 15:33 — 👍 1067 🔁 356 💬 10 📌 7