اختر مینگل کا واحد مقصد ہجوم اکٹھا کرو، افرا تفری پھیلاؤ تاکہ بلوچستان میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے کے لیے بی ایل اے کو دوبارہ حملے کا موقع مل سکے۔
09.04.2025 04:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@abubakkarik.bsky.social
Meri Jan ❤️ Imran Khan ❤️
اختر مینگل کا واحد مقصد ہجوم اکٹھا کرو، افرا تفری پھیلاؤ تاکہ بلوچستان میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے کے لیے بی ایل اے کو دوبارہ حملے کا موقع مل سکے۔
09.04.2025 04:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ریاست نے کسی عام شخص کو نقصان نہیں پہنچایا، بلکہ دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کو کئی بار موقع دیا کہ وہ قانون کا راستہ اپنائیں۔
09.04.2025 04:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اصل بات یہ ہے کہ وہ کون سی طاقت ہے جو اختر مینگل، بی ایل اے (دہشت گرد تنظیم) اور بی وائی سی (سوشل میڈیا پروپیگنڈا گروپ) — ان تینوں کو ایک ہی مقصد، ایک ہی بیانیے اور ایک ہی ضد پر متحد کیے ہوئے ہے؟
09.04.2025 04:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ایس ایل ٹرافی کا شاندار استقبال
کوئٹہ میں خوشی کا ماحول، کرکٹ کا جوش، خوش چہرے اور جشن کی فضا اتوار کا دن، کوئٹہ کی رونق۔
عمران خان کہتے ہیں کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں، مگر جب یہی لوگ پاکستان کے لیے کچھ اچھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کے اپنے یوٹیوبرز—عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت ایس خان وغیرہ—انہیں نشانہ بنانا شروع کر دیتے ہیں۔
04.04.2025 11:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان تحریک انصاف اقتدار کی جنگ میں ملکی مفادات کو داؤ پر لگانے سے بھی گریز نہیں کر رہی۔ انہوں نے آئی ایم ایف کو ملک کے اندرونی معاملات پر ڈوزیئر بھیجا، اس سے پہلے بھی خط لکھ چکے ہیں۔
13.02.2025 07:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی ہمیشہ ملکی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ڈالتی رہی ہے۔ آئی ایم ایف کو ڈوزیئر لکھ کر اس نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اس کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے۔
13.02.2025 07:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کی معیشت کی بحالی سب سے اہم ہے، لیکن پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو جو ڈوزیئر لکھا وہ غیر ملکی مداخلت کے ذریعے اسے سبوتاژ کرنا ہے۔
کیا یہی "حب الوطنی" ہے؟
کیا کوئی محب وطن جماعت عالمی اداروں میں اپنے ہی ملک کے خلاف لابنگ کرتی ہے؟
پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو ڈوزیئر پاکستان کی معاشی خودمختاری پر حملہ ہے، سیاست نہیں!
پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو جو ڈوزیئر دیا، وہ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش ہے۔
جب بھی ملک استحکام کی طرف بڑھتا ہے، پی ٹی آئی سازشوں میں مصروف ہو جاتی ہے۔
پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 میں 11 ماہ کی 120 سے زائد حکومتی اصلاحات کا جائزہ لیا گیا ہے، جس میں معیشت، گورننس اور قانونی فریم ورک پر توجہ دی گئی ہے۔ یہ پالیسی سازوں اور سرمایہ کاروں کے لیے اہم دستاویز ہے۔
10.02.2025 10:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ملک ریاض سمجھتے ہیں کے ہرشخص کو یا تو خریدا جا سکتا ہے، یا ڈرایا جا سکتا ہے یا پھر بلیک میل کیا جا سکتا ہے۔۔۔
مگر اب ایسا نہیں ہو گا۔
ملک ریاض کو پتہ ہونا چاہیے کے اس وقت کی قیادت اسکی کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والی نہیں اور قانون کے مطابق اسکے کالے کرتوت منظر عام پر لانے میں پُر عزم ہے۔۔۔
23.01.2025 18:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کی سیاست اور گولڈ سمتھ خاندان کا باہمی تعلق پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے کی ناکام کوشش ہے۔
23.01.2025 18:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گولڈ سمتھ خاندان کی سرمایہ کاری اور عمران خان کے سیاسی ایجنڈے نے پاکستان کی خود مختاری اور اس کے وقار کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
23.01.2025 18:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جو پروپگنڈا کیا جا رہا ہے وہ اس حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے کہ پاکستانی عوام اور ادارے اس ملک کی طاقت ہیں اور یہ ملک کسی بیرونی سازش یا پروپیگنڈے کے سامنے نہیں جھکے گا۔
23.01.2025 18:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران نیازی ہاؤس اریسٹ آفر
حقیقت اور پروپیگنڈا جان کر جیو !
19 مجرمان کی سزاؤں کو معاف کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آرمی چیف انتہائی رحم دل اور انسانی ہمدردی سے لبریز انسان ہیں۔
02.01.2025 17:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مالی سال 2019 کی غیر قانونی خریداریوں کا حساب کون دے گا؟
عثمان بزدار، بشرہ بی بی یا عمران خان۔۔
بلدیاتی نمائندے جن کے پاس صرف آواز تھی، پر خیبر پختون خواہ کی حکومت کی جانب سے آنسو گیس، لاٹھیاں، اور تشدد کا استعمال۔
یہ کیسا انصاف ہے؟؟
The Khan Paradox: Narcissism, Exclusionism, and Shared Psychosis.
02.01.2025 17:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان اور پی ٹی آئی کا مستقبل امریکہ اور اسرائیل جیسے عالمی طاقتوں کے ساتھ گہرے تعلقات پر منحصر ہے۔
ان تعلقات کی وجہ سے پی ٹی آئی کبھی بھی ان ممالک کے خلاف کوئی سخت موقف اختیار نہیں کر سکتی۔
امریکہ میں ٹرمپ کابینہ کے تمام نامزد اراکین کو سوشل میڈیا پر پوسٹس کرنے سے منع کر دیا گیا ہے۔
01.01.2025 18:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ سال بھی ان کا معافیاں مانگتے ہی گزر جائے گا۔۔۔!!!
01.01.2025 18:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جہاد کا سب سے بڑا مخالف
قیدی نمبر آٹھ سو چور
خان صاحب تو کافی رنگین مزاج ہیں، ان کی لسٹ تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔۔!!
31.12.2024 18:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران ریاض جیسے جھوٹے اور فراڈیے سے تو شیطان بھی پناہ مانگے۔
ایک مہینے بعد بلوائی کی لاش واپس ہونے اور تین تین لاشوں والے فرضی بکس کا جھوٹا دعوی کرتا ہے۔
لاشوں کے سوداگر جھوٹ کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے۔ پیسہ ہی سب کچھ ہے، چاہے ملک کا سکون کیوں نہ برباد ہو جائے۔
ڈراپ سائٹ نیوز کی رپورٹ پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے، جو بغیر کسی ثبوت کے جھوٹے الزامات پر مبنی ہے۔
حکومت نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض سنسنی پھیلانے اور مخصوص سیاسی مقاصد کے تحت عوام کو گمراہ کرنے کی سازش ہے۔
پاکستانی فوج میں ہر کوئی قانون کے تحت جوابدہ ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل سیاسی سرگرمیوں، اختیارات کے غلط استعمال اور قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کی مثال ہے۔
یہ فوج کے سخت نظم و ضبط اور انصاف کی علامت ہے۔
2019 کے بعد حکومت نے مدارس کے حوالے سے مشاورت کی اور فیصلہ کیا کہ جن بڑے اداروں کے ساتھ ہزاروں مدارس منسلک ہیں، انہیں بورڈ بنانے کا حق دیا جائے۔
مدارس کی تعلیم کو حکومتی سطح پر تسلیم کیا گیا اور نئے بورڈز مضبوطی سے کام کر رہے ہیں۔ مولانا طاہر اشرفی کے مطابق مدارس کے معاملات پر خاموش رہنا ممکن نہیں۔