@shafait.bsky.social
PML N 🐅
Enjoy
06.12.2024 08:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نوازشریف انٹرنیٹ سٹی بنا رہے ہیں، اور انٹرنیشنل یونیورسٹیز کے کمپیس یہاں لائیں گے۔۔۔۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets the Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Mohammad Bin Salman Al Saud on the Sidelines of One-Water Summit in Riyadh
(03 December 2024)
وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کا افتتاح کردیا!
#ستھرا_پنجاب_پروگرام
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the One-Water Summit in Riyadh.
(3 December 2024)
الحمداللہ
28.11.2024 11:55 — 👍 13 🔁 5 💬 1 📌 1اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔
27.11.2024 07:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت
26.11.2024 13:29 — 👍 37 🔁 14 💬 1 📌 2
یہ پرامن مظاہرین ہیں یا کراۓ کے غنڈے؟
پاگلوں کی کوئی الگ دنیا نہی ہے 😂😂
24.11.2024 07:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
23.11.2024 16:58 — 👍 68 🔁 12 💬 0 📌 0ٹائم کا حیال رکھنا
20.11.2024 07:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مرحوم مشاہداللہ خان صاحب آپ کی یاد آئی آپ کے جانے کے بعد۔ شعر پسند آئے ری ٹویٹ کریں۔❤️🌹❤️
18.11.2024 18:58 — 👍 55 🔁 15 💬 0 📌 6وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات،
معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
19.11.2024 08:41 — 👍 335 🔁 93 💬 27 📌 4بریکنگ نیوز
عمران خان نے ہمیں حکومت سے مذاکرات کا ٹاسک دیا ہے اپنی غلطی پر معذرت بھی کی ہے حکومت سے رابطہ کیا ہے لیکن حکومت کی طرف سے عمران خان کی رہائ کےلیے مثبت جواب نہیں ملا۔وکیل عمران خان خالد یوسف چودھری
الحمداللہ! ✌️🇵🇰
یہ ہے ترقی کرتا ہوا پاکستان
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!
عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔
یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
لیکن انشاءاللہ وہ کامیاب نہیں ہوگی
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
19.11.2024 05:18 — 👍 346 🔁 98 💬 20 📌 4کاش KPK میں کوئی محنتی انسان آجائے۔!تعلیم صحت سیکورٹی ڈویلپمنٹ میں کے پی سب سے آخری نمبر پر موجود ہے۔ بطور پشتون قوم کو سوچنا ہوگا۔ بچوں کے مستقبل کی خاطر سیاست جزبات کی بجائے مفادات کی کرنی چاہیے۔ جب غریبی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ تو جزبہ کھڑکی سے نکل کر بھاگ جاتا ہے۔
19.11.2024 06:46 — 👍 19 🔁 8 💬 2 📌 0