@abbasi786.bsky.social
Im from Islamabad Pakistan and im working as a Tax Consultant
A special luncheon was held in honor of Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif, in Beijing.
#CMMaryamInChina
جنرل فیض کو چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر
10.12.2024 11:07 — 👍 38 🔁 8 💬 0 📌 0مسلمان یہودیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوتھیے پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے میں جت گئے
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہِ چین کا دوسرا روز، مصروفیت سے بھرپور دن کا آغاز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بعد پاکستانی قوم نے "بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات" مہم چلائی۔ ظاہر تھا کہ یہودی/ گولڈسمتھ لابی اس کا بدلہ لے گی۔ بدلہ فوجی / پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی شکل میں سامنے آیا۔ پی ٹی آئی کی ہر پاکستان مخالف سازش ناکام ہو رہی ہے۔
09.12.2024 06:15 — 👍 36 🔁 13 💬 2 📌 3سنیں سنیں ۔۔
عسکری پروڈکٹس کی بہترین پہچان سعودی شہزادے کو ہے ۔
" یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو "
بنگلہ دیش نے
بھارت کے بجائے پاکستان کو 25000 ٹن چینی مہیا کرنے کا آرڈر دے دیا
جنوری میں روانہ کر دی جائے گی۔
تحریکِ انصاف نے اسکی جیت پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹ کر خوشیاں منائ تھیں
03.12.2024 07:27 — 👍 28 🔁 11 💬 2 📌 1ان (تحریک انصاف کارکنان) کے پاس برازیل سے درآمد شدہ آنسو گیس شیل تھے جو انہوں نے اٹک پولیس کے اوپر پھینکے۔ ڈی پی او اٹک
03.12.2024 07:41 — 👍 25 🔁 12 💬 1 📌 1فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں
03.12.2024 07:56 — 👍 33 🔁 16 💬 0 📌 0یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب
03.12.2024 11:57 — 👍 38 🔁 11 💬 2 📌 1پولیس سے کالی بھیڑوں کا صفایا شروع
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیر حاضر رہنے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ، فہرست تیار، ایک انسپکٹر اور 26 اہلکار شامل
آخر کار صرف 12 فائلر لاشیں قبول کی گئی
باقی 278 نان فائلر لاشیں قرار
تعلیم اور ڈگری میرے بس کا روگ نہیں۔ علی امین گنڈاپور
پڑھے لکھے ہونے کی دعویدار جماعت کی حکومت کے سربراہ کا بیان 😎
اچھی خبر
29.11.2024 14:15 — 👍 104 🔁 34 💬 5 📌 0سٹاک مارکیٹ عالمی بلندیوں کو چھونے لگی
یورپ میں پی آئی اے پر عائد پابندی ہٹا دی گئی
مہنگائی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
معاشی اعشاریے مثبت ہونے لگے
پاکستان کیلئے اچھی خبریں انے لگیں
اور ان تمام خبروں سے اچھی خبر یہ ہے کہ فتنہ اندر ہے اور اندر ہی رہے گا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا۔
ملتان سے گرفتار 117 شرپسندوں کو جج نے مقدمے سے ہی ڈسچارج کردیا
کچھ ججز آج بھی خود طاقتور ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے
ان دو یوٹیوبرز کو بھی گرفتار کرو... ملک دشمن انتشاری۔ پاکستان میں جھوٹ پھیلانے کے جرم میں یہ دونوں دلے بھی گرفتار ہونے ضروری ہیں
جب تک جھوٹ والی مشینیش نہیں اٹھائی جائیں گی امن ممکن نہیں
پرتشدد مظاہروں کے دوران اسلام آباد سیف سٹی کے 22 ملین روپے کے 97 کیمروں کو نقصان پہنچا، سکیورٹی ذرائع
پرتشدد مظاہرین کی جانب سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر سیدھی فائرنگ کی گئی، سکیورٹی ذرائع
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈی چوک اسلام آباد میں آخری کال کے احتجاج کے دوران مظاہرین سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا۔ یہ آپریشن عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعات کو روکنے کے لیے حکام کی کوششوں کو اجاگر کرتا ہے۔ پکڑے گئے ہتھیار دیکھیں
27.11.2024 18:58 — 👍 76 🔁 37 💬 2 📌 2جمائمہ : غیر سیاسی
پنکی : غیر سیاسی
بھاگنے میں دونوں کرولا 86
جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے
اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی
انقلابیوں کی موجودہ صورتحال 👇
تحریک انصاف جس کو لاش ڈکلیئر کرتے ہیں وہ تھؤڑی دیر بعد آن لائن آ کر خود پوسٹ کر دیتا ہے ،
بھائی میں زندہ ہوں 🤦♂️
قالو ودرھنا گرفتار ابھی تک جے سوریا گرفتانہی ہواُ😂
یوتھوں میں صف ماتم
ہائے پاکستان کیوں ترقی کر رہا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہو گئی
حکومتی درست اقدامات کے پیش نظر معیشت بہتری کی طرف گامزن 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا
نوازشریف دور میں 56 ہزار سے اوپر اور آج شہباز شریف دور میں ایک لاکھ کراس
ہرجلسے چے گانا لاندا ہندا سی کہ نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ،
تہانوں پتہ وے کوئی ٹائم قبولیت دا وی ہندا وے،
ڈیڑھ سال توں اڈیالہ چے بند اے۔
🤣😆😂🤣
عدالتیں موجودہ بحران کی ذمہ دار ہیں، 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں نہیں دی گئیں، ججوں نے ویڈیو ثبوتوں کا مذاق اڑایا اور ٹھٹھے مارے، اسی وجہ سے رسوائی اور تباہی آئی، یہ ججز یورپ کی مثالیں دیتے ہیں، وہاں تو صرف ٹوئٹ کرنے پر 10، 10 سال سزائیں دی گئیں، لیکن پاکستان کے ججوں نے ڈھیل دی۔
25.11.2024 15:57 — 👍 91 🔁 46 💬 3 📌 0