"جمعہ" اس میں تمہارے والد حضرت آدم ع کی مٹی جمع کی گئی اسی میں بے ہوشی اور اٹھنا ہے اسی میں پکڑ ہے اور اسی کی آخری تین گھڑیوں میں ایسی گھڑی ہے جو اس میں اللہ سے جو دعا مانگے قبول ہو ۔
#حدیث_نبوی
#جمعتہ_المبارک
@farhatdin.bsky.social
"جمعہ" اس میں تمہارے والد حضرت آدم ع کی مٹی جمع کی گئی اسی میں بے ہوشی اور اٹھنا ہے اسی میں پکڑ ہے اور اسی کی آخری تین گھڑیوں میں ایسی گھڑی ہے جو اس میں اللہ سے جو دعا مانگے قبول ہو ۔
#حدیث_نبوی
#جمعتہ_المبارک
جمعہ مبارک
22.11.2024 05:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔
@ziaurrehman76bsky.app
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🤍🌼*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🤍🌼*
❤️💫🤗
بیلو سکائی فرسٹ پرموشن
@moulanaofficial.bsky.social
@juinw.bsky.social
@eastak.bsky.social
@irfankhan99.bsky.social
@samiullahjui.bsky.social
@amirnawazjui.bsky.social
@ibrahimjui.bsky.social
@yousaf4455.bsky.social
@shahzol.bsky.social
@shahfaisalburki.bsky.social
@farhatdin.bsky.social
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اپنےاکابرسےسیکھاہےمیں نےباطل کےآگے ڈٹ جانا
جکھنا نہیں کسی کے آگے اس سے بہتر ہے کٹ جانا
اسلام علیکم
21.11.2024 08:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0باب الاسلام کانفرنس سکھر..
28 نومبر
@abdullmueen.bsky.social
@faizjui.bsky.social
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
پوچھا:
*مؤمن کو کیا چیز فولاد بنادیتی ہے؟*
*کہا:*
"*جنت اور آخرت کا شوق"*
*پوچھا:*
*اور کیا چیز اسے خاک کا ڈھیر اور مکڑی کا جالا بنا دیتی ہے۔*
*کہا:*
"*دنیا کی محبت*"
#JamiatUlemaIslamPakistan
20.11.2024 11:44 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Dua to get you anything. In’Sha’Allah
20.11.2024 11:38 — 👍 7 🔁 4 💬 1 📌 0عوامی اسمبلی بعنوان باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر 2024، سہ پہر 03:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
اہم بات...
اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
اس ہیش ٹیک کو وہ ساتھی ریپوسٹ کریں جو جماعتی دوست ھے اور جنکو فالور کی ضرورت ھے انشاء اللہ یہ پوسٹ جو بھی ساتھی دیکھےگا اسکو ضرور فالو کرےگا تو ریپوسٹ کرنا شروع
#JamiatUlemaeIslam
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
ہر ظلم اور ہر کفر کے سامنے دیوار بن کر سامنے آنے والے مرد قلندر اور اس کے شاہینوں اسلام وعلیکم
#JumaitUlmaIslam
یا رب العالمین یہ مسکراہٹ تادیر قائم رہے آمین یا رب العالمین 🤲
#JamiatUlemaeIslam
باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر
@teamjui.bsky.social
جہاز میں بیٹھ کر روٹی کا ٹکڑا بانٹنے کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے مفلسی ہے اور یہ بھی مقصد ہرگز نہیں ہے کہ آٹے کا قحط ہے اور نہ ہی روٹی کم تھی بلکے یہ اعلی مثال کی عاجزی ہے کہیں کوئی مستحکم شکایت نہ کرے خود طعام کھا رہے اور ہم روکھی سوکھی روٹی کھا رہے۔
20.11.2024 06:39 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0