@zs356.bsky.social
انبکس 🙏🏿🙏🏿🙏🏿 سے پرہیز ورنہ اپنی عزت کے خود زمہ دار ہو گے اور یوتھیے پروفائل سے کوسوں دور رہیں
وہ جو مجھے دیکھ کر نظریں چرا لیتا تھا
سنا ہے اب میرا پتہ لوگوں سے پوچھتا ہے
Are you agreed
12.02.2025 23:33 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0صبح بخیر
12.02.2025 23:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں
اگر آپ کیلوں کو اس طرح لٹکا کر رکھیں گے تو وہ لمبے عرصے تک خراب نہیں ہوں گے کیونکہ انہیں لگے گا وہ ابھی تک درخت سے لٹکے ہوۓ ہیں 😬😂🤣🤣
ویلی بیٹھی تھ سوچا آپ کو بتادوں😜🤗🤔
انمول موتی
20.12.2024 11:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آج کی خوبصورت بات
20.12.2024 11:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0┄┅════❁﷽❁════┅┄
💐✨🌻🫀``
`تــٓ٘͜ــلاوت قـــٓ٘͜ـرآن پـــٓ٘͜ــاک🌸`
خُـود بـھی سُـنیں اور ثـواب کـی نـیت سـے آگـے شـــیٸر کــریں۔🤍🍒🕊️
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن۔
کتنا سادہ ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا!
*کچھ اِس طرح سے محبت شناس ہو جاؤں*🌼
*کہ مسکراؤں میں جب بھی اُداس ہو جاؤں*🙌♥️
*وہ وقت میرے لئے معتبر ٹھہرتا ہے*🤍🤧
*کہ جس بھی پل میں ذرا آپکے پاس ہو جاؤں*🥰✨
سرد ہوائیں کیا چلیں میرے شہر میں
ہر طرف یادوں کا۔۔۔۔دسمبر بکھر گیا!
اسلام علیکم ورحمتہ
صبح بخیر
کیا نیلے آسمان پر کوئی مخلص دوست مل سکتا ہے
05.12.2024 14:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وہ جو مجھے دیکھ کر نظریں چرا لیتا تھا
سنا ہے اب میرا پتہ لوگوں سے پوچھتا ہے
Drust kaha
05.12.2024 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا 🫶🏼🫶🏼
اس کو سینے سے لگا کے رو پڑے 🥰🥰
رو پڑے رو پڑے رو پڑے 💘💘
دل پہ ہم اک چوٹ کھا کے رو پڑے❤️❤️
رو پڑے رو پڑے
🤍🤍
بے وفا سے دل لگا
🫶🏼🩵🫶🏼
کے رو پڑے رو پڑے رو پڑے❤️❤️
- *⸻🌻🫧🏄🏼🪔⥅⤸⃪⃑⸼°³"*
- *_♡↵•”اجـؔـازت ہِــّۡـو تــّۡـو مانــّۡـگ لــّۡـوں تجھــّۡـے-"_*🌼🌾
- *_♡↵•”آنـؔـسو بہِــّۡـہ رہـؔـے ہیـؔـں دعـؔـا رد نہیـؔـں ہوگـؔـی-"_*🖇️💗
کہتے نہیں کسی سے مگر جانتے ہیں ہم
رویا ضرور ہو گا وہ بھی بچھڑنے کے بعد
- _♡⤸ کہــّۡـاں ســّۡـے لاٶں میــّۡـں اتنــّۡـا صبــّۡـر
تھــّۡـوڑے ســّۡـے تــّۡـم کیــّۡـوں نہیــّۡـں آجــّۡـاتے
ان شاءاللہ
27.11.2024 05:13 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0نہ جانے کون سے ہونٹوں کا آسرا پا کر
تمہارے ہونٹ مری تِشنگی کو بُھول گئے..!!
سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ
21.11.2024 06:37 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0خوابوں میں ملنا تمہیں ایک راز بتاؤنگا
خاموش دل کے کچھ الفاظ بتاؤنگا
سننے کی کوشش تو کرنا تم
تم سے جو امیدیں تھی وہ بتاؤنگا
ہمیشہ پائندہ باد ان شاءاللہ
20.11.2024 06:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ بوئت سوہنی لگ رائ اوہ
20.11.2024 04:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Absolutely right
20.11.2024 04:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Kamran shahid
20.11.2024 04:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Z.S
*مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ*
*تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے*