's Avatar

@malik065.bsky.social

541 Followers  |  561 Following  |  9 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6814

Latest posts by malik065.bsky.social on Bluesky

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

21.11.2024 12:26 — 👍 453    🔁 155    💬 29    📌 5
Post image

جمہوریت بہترین انتقام ہے

22.11.2024 07:00 — 👍 12    🔁 2    💬 0    📌 0

Part time only

22.11.2024 02:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ کیا اٹھا لاۓ ہو

22.11.2024 02:05 — 👍 6    🔁 4    💬 0    📌 1
Post image

لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا

21.11.2024 09:15 — 👍 49    🔁 21    💬 0    📌 1

‏جو بھی پولیس اہلکار کسی سیاسی نمائندوں کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے وہ پشاور سے باہر کسی جلسے،جلوس یا احتجاج میں شرکت کے لیے گیا تو اسکے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی:پشاور پولیس کا حکمنامہ جاری

21.11.2024 16:40 — 👍 12    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣

21.11.2024 16:52 — 👍 11    🔁 7    💬 3    📌 1

کے پی کے میں 36 لوگ جان سے گٸے مگر گنڈا پور اور نیازی فتنہ کو اسلام آباد پے حملہ آور ہونا ہے افسوس ہے انکو سپورٹ کرنے والوں پے😓

21.11.2024 16:53 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

#پنکی_تحریک_انتشار_PTI

19.11.2024 18:12 — 👍 33    🔁 10    💬 1    📌 0
Post image Post image


شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے نام کی تختی ہٹا کر حقائق کو مسخ تو کیا جا سکتا ہے لیکن حقیقت نہیں بدلی جا سکتی

20.11.2024 16:06 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 1

Deal

20.11.2024 16:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏شیر افضل مروت کی اپنی پارٹی اور حکومت پر تنقید، کہا، اگر خیبرپختونخوا میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔۔۔!!!

20.11.2024 14:34 — 👍 17    🔁 3    💬 0    📌 1
Video thumbnail
20.11.2024 13:56 — 👍 200    🔁 70    💬 5    📌 2
Post image

اکتوبر میں احتجاج کیلئے صوبے کے خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے گئی اب 24 نومبر کے احتجاج کیلئے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کیلئے خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے، ان حکمرانوں کے پاس صوبے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہیں مگر ریاست پر حملہ آور ہونے کیلئے ہیں

19.11.2024 11:35 — 👍 76    🔁 39    💬 4    📌 0

نواز شریف نے امریکہ کی جانب سے پانچ ارب ڈالر لینے سے انکار کیا تھا اور پاکستان کے مفادات پر کوئی سودا نہیں کیا تھا جبکہ عمران خان نے ساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا جس کا فائدہ عالمی قوتوں کو ہوا اب وہی قوتیں اس کو بچانے کیلئے متحرک ہیں۔

19.11.2024 13:47 — 👍 83    🔁 25    💬 3    📌 0

‏جب ہم احتجاج کیلئے نکلتے تھےکیا عمران خان ہماری گرفتاریاں نہیں کرتے تھے؟ کیا ہمیں کبھی جلسہ جلوس کرنےکی اجازت ہوتی تھی؟ نیب اینٹی کرپشن دیگر ادارے متحرک نہیں ہوتے تھے؟مگر میں پھر بھی کہوں گا کہ ہمیں یہ نہیں کرنا چاہیے، کیا اُس وقت صوبے کے تمام وسائل اختیار وفاق کے خلاف استعمال ہوتے تھے؟

19.11.2024 13:38 — 👍 32    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا
‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں

19.11.2024 17:40 — 👍 298    🔁 94    💬 14    📌 5
Video thumbnail

بشری بی بی کا خفیہ ایجنڈا

19.11.2024 07:58 — 👍 69    🔁 13    💬 3    📌 0
Video thumbnail

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب کئی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے باعث سموگ میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔

19.11.2024 07:23 — 👍 74    🔁 29    💬 5    📌 0
Post image

محسن پاکستان

19.11.2024 23:05 — 👍 93    🔁 20    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"

19.11.2024 05:03 — 👍 91    🔁 29    💬 2    📌 2
Video thumbnail

تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔

‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!

19.11.2024 10:35 — 👍 110    🔁 29    💬 5    📌 2

‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام

وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم

ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم

19.11.2024 05:48 — 👍 226    🔁 81    💬 12    📌 4

‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

20.11.2024 00:23 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی کا مطلب کیا ؟
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI

20.11.2024 01:45 — 👍 8    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے. ٹورنامنٹ کے میچز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں رکھے گئے ہیں.

ہندوستان کے گروپ میچز لاہور میں رکھے گئے ہیں. ہندوستان کے پاکستان نہ آنے کی ضد پر قائم رہنے کی صورت میں متبادل ٹیم سری لنکا ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی.

#ChampionsTrophy2025

19.11.2024 23:57 — 👍 83    🔁 22    💬 2    📌 0

اگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا

20.11.2024 00:14 — 👍 16    🔁 6    💬 1    📌 0
Video thumbnail

#پنکی_تحریک_انتشار_PTI

20.11.2024 01:50 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا

19.11.2024 07:53 — 👍 276    🔁 104    💬 21    📌 5

@malik065 is following 20 prominent accounts