@khayaz148.bsky.social
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو!💔
اس ظلم پے انتہائی نیچ اور منافق لوگوں کا خوش ہونا بنتا کیونکہ نہ تو وہ انسان ہیں اور نہ ان میں انسانیت ہے۔
🖐
اس ظلم پے انتہائی نیچ اور منافق لوگوں کا خوش ہونا بنتا کیونکہ نہ تو وہ انسان ہیں اور نہ ان میں انسانیت ہے۔
🖐
سب چھوڑو تاریخ لکھی جارہی ہے کہ ایک آدمی جو جیل میں بیٹھا ہوا ہے کافی عرصہ سے نا کسی نے دیکھا ہے اور نہ کسی نے اس کی آواز سنی ہے پھر بھی اس کے لیے لوگ جان دینے کےلئے تیار ہے ۔اصل وجہ کہ وہ راہ حق پر ہے ۔بےشک اللّٰہ ایسے لوگوں کے ساتھ ہیں ۔۔
27.11.2024 10:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سب چھوڑو تاریخ لکھی جارہی ہے کہ ایک آدمی جو جیل میں بیٹھا ہوا ہے کافی عرصہ سے نا کسی نے دیکھا ہے اور نہ کسی نے اس کی آواز سنی ہے پھر بھی اس کے لیے لوگ جان دینے کےلئے تیار ہے ۔اصل وجہ کہ وہ راہ حق پر ہے ۔بےشک اللّٰہ ایسے لوگوں کے ساتھ ہیں ۔۔
27.11.2024 10:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0احتجاج کو حتم کرنے کی بجائے اس کو وسیع پیمانے پر پھیلاؤ اگر آج پیچھے ہٹ گئے تو کل جب آؤ گے تو قاتل پھر سے قتل عام کریںگے
#Islamabad_Massacre
#قاتل_عاصم_منیر
#انقلاب_یا_شہادت
ان معصوموں کے قاتل وہی ہیں جنہوں نے ماڈل ٹاؤن کا قتل عام کیا تھا.. اور انکو دوبارہ جعلی مینڈیٹ سے اقتدار میں واپس لانے والے بھی بالواسطہ اس سانحہ کے ذمہ دار ہیں
27.11.2024 03:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0A military operation to evict from Islamabad those peacefully demonstrating; and arrest Imran Khan's wife (which the establishment is considering) will be foolish and will only result in more bloodshed, polarization, and instability with unforseen implications. A much smarter course is to release Ik
27.11.2024 03:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلوچستان کا ایک اور نوجوان شہید💔
عبدالرشید ڈی چوک میں گولیاں لگنے سے شہید ہوئے، عبدالرشید سالار کاکڑ کے قافلے میں شامل تھے
ہزاروں کارکنوں کو شہید اور زخمی کر کے اب یہ لوگ لاشیں چھپا رہے ہیں تاکہ جو ظلم ہوا ہے اس پر پردہ ڈالا جا سکے، ہسپتال والے بھی ہمارے غریب ورکرز کی لاشیں دینے سے انکاری ہیں، اس پر آواز اٹھائیں۔ شفقت عباس اعوان
#IslamabadMassacre
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی
ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی
اگر فوج نے سیدھا فائرنگ شروع کردی۔ تو پھر عوام اور فوج کے درمیان نفرت اور زیادہ بڑھ جائے گی اور یہ نفرت بہت زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے ✍
26.11.2024 07:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Surprise
شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں.
سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️🇵🇰
اِس حکومت میں نون لیگ کی حیثیت ایک کرائے دار سے زیادہ کُچھ نہیں۔
اصل حقوق مکان مالک کے پاس ہی ہوتے ہیں
Hama naz hai en logo per
26.11.2024 07:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Hama fakhar hai ap logo pee
26.11.2024 07:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Just do it
26.11.2024 07:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
26.11.2024 07:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اپیل 🚨🚨🚨
اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگ مظاہرین کو ناشتہ چائے پانی پہنچائیں۔ یہ لوگ آپکی جنگ لڑ رہے ہیں۔
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے