@mns1.bsky.social
مریم نواز نے نارووال میں 2ارب 9 کروڑ کے دو روڈ کا افتتاح،میڈیکل کالج اور چلڈرن پارک کا سنگ بنیاد،75کلومیٹر نارووال مریدکے روڈ کا سنگ بنیاد رکھا،36 کلومیٹر نارووال تا شکر گڑھ روڈ 1 ارب 60 کروڑ لاگت سے تعمیر ریکارڈ مدت میں تعمیر کی گی،یہ سب پنجاب کے فنڈز سے بن رہا۔
20.02.2025 00:10 — 👍 11 🔁 5 💬 1 📌 0🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐
*عظیم ذہن خیالات پر بحث کرتے ہیں ۔ اوسط ذہن واقعات پر بحث کرتے ہیں ۔ چھوٹے دماغ لوگوں پر بحث کرتے ہیں*
🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️
Oregano grown indoors
Oregano. Indoor variety 🤭💚🌱
25.02.2025 17:49 — 👍 36 🔁 4 💬 2 📌 0Donate to Shukat Khanum and save one Life.
کیونکہ
#یہ_ذمہ_ہمارا_ہے
🤣 khan sab inshort jahil han
16.02.2025 17:17 — 👍 10 🔁 3 💬 1 📌 0صرف یونیورسٹیاں نہیں
ہر وہ ادارہ جہاں پر لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے کیساتھ ہنسی مذاق میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
تو وہاں سے بھی ایک نہ ایک دن ایسے ہزاروں کی ویڈیوز اور تصویریں نکلیں گے۔
#ShameOnPuppetCM
مخلوط نظام تعلیم، جہاں لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی کلاس روم میں تعلیم حاصل کرتے ہیں
ایک ایسا موضوع ہے جس پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ اگرچہ کچھ افراد اس نظام کو جدیدیت اور ترقی کی علامت سمجھتے ہیں، لیکن اس کے کئی نقصانات بھی ہیں جنہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
جب مرد اور عورت فرض نماز جیسی عبادت مسجد میں ایک ساتھ نہیں پڑھ سکتے۔
تو انگریزی تعلیم سکول وکالج میں کیسے ایک ساتھ پڑھنا جائز ہوگی۔
#ShameOnPuppetCM
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے!
یہ عبرت کی جاہ ہے؛ تماشہ نہیں ہے
ایک دور میں پاکستانی سیاست کا مرکز عمران خان ہوتا تھا لیکن آج عمران خان کا نام بیچنے والے یوتھیوبر کروڑوں روپے اور سیاست دان اسمبلیاں اور پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں لیکن عمران خان سے جیل ملنے ایک بندا نہیں گیا
زراعت کی ترقی جدت اور کسانوں کی خوشحالی 👇
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں 400 ارب روپے سے زائد کا زرعی پیکج زرعی پیکج کے تحت "وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف پاکپتن" میں *وزیراعلی پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ* کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر رہی ہیں
#مریم_کا_خوشحال_کسان
پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے *3.1 بلین ڈالر* کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔
اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کی بائیکاٹ اپیل کا منہ توڑ جواب ! بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،
پاکستان زندہ باد،،،
Delighted to meet with my dear brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of UAE, today in Rahimyar Khan. Reaffirmed Pakistan's strong commitment to further strengthen Pak-UAE cooperation and elevate our ties to a mutually beneficial strategic partnership. 👇
05.01.2025 13:21 — 👍 27 🔁 12 💬 2 📌 0🔸وزیراعظم شہباز شریف آج "اڑان پاکستان پروگرام" کا اعلان کرینگے
🔸وفاقی حکومت اس پروگرام کے تحت 2029 تک برآمدات کو سالانہ 60 ارب تک بڑھائے گی
🔸پروگرام کے تحت سالانہ IT گریجویٹس کی تعداد میں ہزاروں میں اضافہ ہوگا
🔸پروگرام سے پاکستان کی معیشت مضبوط اور بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا
میرا چھتر لے او کوئی میں اس دی بھینڑ نوں دیواں۔
پی ٹی آئی لیڈر شپ نہایتی خسی لیڈر شپ ہے ایسے کنجر بھی نہیں سنبھالےجارھے اِن سے انہوں نے فوج کو میرا کھوڑا سنبھالنا ہے
کیسی گھڑیا نصل کا ٹاؤٹ ہے یے شخص رہائی کی بتی بنا کے اپنی گ میں لے کنجرا بات رہائی کی ہے ھی نہیں ہمارا حق دیں قوم سے معافی مانگیں
وزیراعظم شہبازشریف کا 5 سالہ معاشی پلان،پاکستان کی GDP کو 2029 تک 6٪ تک پہنچانا اور فی کس آمدنی 2405 ڈالر تک لے جانا 2 بڑے ہدف ہونگے۔
31.12.2024 18:07 — 👍 17 🔁 9 💬 0 📌 0اللہ جلد مکمل صحتیابی نصیب فرمائے آمین
27.12.2024 13:43 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بالآخر بلاناغہ دیسی گھی میں پکے دیسی مرغ اڑانے والے کو بھی معیشت مستحکم نظر آنے لگی ہے.
27.12.2024 13:30 — 👍 47 🔁 11 💬 4 📌 3نو منتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے،
رچرڈ گرینل کا ضمیر
2018 کے الیکشن چوری سے سیاسی انتقام کے سیاہ دور تک سو رہا تھا،
فلسطینیوں کی نسل کشی پر رچرڈ گرینل کا مردہ ضمیر آج بھی غاصب صہیونیوں کے ساتھ ہے،
خواجہ سعد رفیق
موسم کی صورتحال
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات سمیت سیالکوٹ، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولنگر، ایبٹ آباد، چترال، سوات ، دیر، کشمیر اور گردو نواح میں شام /رات ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان، جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع۔