Usman Khadim Kamboh's Avatar

Usman Khadim Kamboh

@usmankamboh.bsky.social

Journalist, Ravian میری شناخت پاکستان

53 Followers  |  8 Following  |  7 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4718

Latest posts by usmankamboh.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
محمد نواز پنجوتھہ کے گھر پر پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ مبینہ ریڈ۔
پولیس پنجوتھہ ہاوس میں بغیر وارنٹ داخل ہوکر چادراور چاردیواری کا تقدس پامال کیا، ملازمین کو حراساں کرتے رہے اور گھر میں شدید توڑ پھوڑ کی ۔ اور چیزیں چرا کر ساتھ لے گئے۔ پی ٹی آئی کا دعویٰ

18.11.2024 16:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پی سی بی نے جمعرات کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔

18.11.2024 14:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏کچھ لوگ کبھی لوٹ کے گاؤں نہیں آتے
‏کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن اسے کہنا

18.11.2024 13:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

37 ارب
دودھ پلائی سکیم
10 ارب میں پی آئی اے 😜
ترقی کرتا ہوا پاکستان۔

18.11.2024 13:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سندھ کے چھوٹے سے شہر میں کروڑوں روپے کی انوکھی واردات۔ کسان نے موبائل کمپنی کا ٹاور اتار کے کباڑیے کو بیچ دیا۔ پاکستانیوں سے آگے کوئی نہیں

18.11.2024 11:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

لاہور میں گرفتار ارب پتی چور سے متعلق انکشافات۔۔ ملزم اپنی کمائی کے 3 حصے کر تا تھا، ایک حصہ غریبوں میں، دوسرا غریب رشتہ داروں میں اور تیسرا خود رکھتا تھا۔ ملزم نے کرکٹر عبدالرزاق کے گھر سے 90 لاکھ جبکه ایک کاروباری شخصیت کے گھر سے 38 کروڑ چرائے۔۔

18.11.2024 07:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ لاہور، قصور، جھنگ، نارووال ، شیخوپورہ،ساہیوال ،فیصل آباد، بہاولپور ،ملتان، اور گردونواح میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے۔ابلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں میں سرد رہنے کا امکان

18.11.2024 07:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@usmankamboh is following 7 prominent accounts