عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
23.11.2024 10:01 — 👍 296 🔁 99 💬 14 📌 5@drrizkh.bsky.social
To make an Omelette you have to break a few eggs
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
23.11.2024 10:01 — 👍 296 🔁 99 💬 14 📌 5اسلام آباد پہنچانا ہے
کرم میں لگی آگ کی تپش سے فی الحال اسلام آباد محفوظ ہے تو لڑنے مرنے دیں عوام کو ؟ ویسے بھی اکتوبر سے ابھی تک وہاں جان سے جانیوالے والے بس عدد ہی ہیں اور عدد بھی وہ جن سے زیادہ میڈیا چیمپئنز ٹرافی اور دفاعی نمائش کو وقت دیتا ہے !
اسپتال میں تصادم میں مارے جانیوالے شیعوں سنیوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں گھروں میں گھس کر فائرنگ کی گئی ہے لوٹ مار اسکے علاؤہ ہے
سردست پیپلز پارٹی و مسلم
لیگ اور سرپرستوں کی پہلی ترجیح تحریک انصاف کو اسلام آباد داخلے سے روکنا اور خیبرپختونخوا کی حکمران تحریک انصاف کی کوشش ریلی کو
وہاں مسلح لشکر کا راج ہے چوکیاں تھانے خالی ہیں یا عضو معطل ، بگن پاڑہ چنار سے کوئی 60 کلو میٹر فاصلے پہ ہے جہاں سے لشکر سہولت کیساتھ سفر کرکے بگن پہنچا اور سب کچھ پھونک دیا بگن کے معروف ڈاکٹر طلا محمد فیملی سمیت قتل ہوچکے ہیں جبکہ ڈاکٹر بیٹی کا کچھ پتہ نہیں چل رہا کرم کے مندوری
23.11.2024 10:04 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0علی امین گنڈا پور کو ریلی کی قیادت اور محسن نقوی کو موٹر وے بند کرنے کے بجائے بگن میں ہونا چاھیئےجہاں قیامت بیت گئی وہاں سے رابطہ کرنے والےدوست جس طرح خوفناک خبریں بتا رہےمحض احتیاط کے پیش نظرانہیں من وعن شائع نہیں کیاجاسکتا کہ آزادذرائع سے تصدیق ایک مشکل مرحلہ ہے مختصراً یہ ہےکہ
23.11.2024 10:04 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
23.11.2024 08:22 — 👍 163 🔁 78 💬 9 📌 4الحمدُوللہ
ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!!
جب مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی کال مجھے شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی ۔ بشری بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر گمراہ کرنے کی کوشش نہ کی جائے
22.11.2024 18:58 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0سلار کاکڑ بلوچستان سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو چکاہے.
22.11.2024 18:47 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا نام لیا، امریکا، برطانیہ سمیت کوئی بھی ہو سکتا ہے، انہوں نے کہا جب ہم سعودی عرب سے واپس آئے، ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ سعودیہ کا نام لیا۔ محمد مالک
21.11.2024 19:32 — 👍 3 🔁 3 💬 1 📌 0فوج کے گھر کا کتا
21.11.2024 13:03 — 👍 10 🔁 1 💬 2 📌 0گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں "
ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
Name and Shame
اگلی گرفتاری ۲۰۰۵ کے آزاد کشمیر زلزلہ کیس میں ڈالی جائیگی
زلزلے کا ذمہ دار بھی عمران خان ہے
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں
21.11.2024 05:52 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0انا للہ و انا الیہ راجعون
21.11.2024 05:51 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0جب آپ کے نظام پر ان قوتوں کا قبضہ ہو جائے جو انسانوں کو کچلنا چاہتی ہوں، حق اور سچ کو دبا کر ان کو کیڑے مکوڑے سمجھے تو پھر ان قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد فرض ہو جاتی ہے، اور اس جدوجہد کے نتیجے میں حقیقی آزادی حاصل ہوتی ہے
سلمان اکرم راجہ
فیصل واؤڈا نے اپنی ولدیت ظاہر کر دی
21.11.2024 05:47 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0فوج نے کپتان سے ہار مان لی، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں، تبدیلی صرف اور صرف 24 نومبر کو لاکھوں افراد کے ڈی چوک اسلام آباد کے تاریخی، انقلابی عوامی اجتماع اور دھرنے کے نتیجے میں ہی آنی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان کو رہا کرنے کا حکم
20.11.2024 13:27 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانی مر رہے ہیں اور فوج عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے میں مصروف ہے
20.11.2024 08:53 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کیلئے قراداد منظور
بیرونی پریشر بڑھ رہا ہے مگر اس وقت تک کارآمد نہیں جب تک اندر سے پریشر نہ ہو اس لئے ۲۴ نومبر کو نکلو اپنی خاطر اپنی نسلوں کی خاطر
قوم نے فیصلہ کر لیا ہے
19.11.2024 16:55 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0تم پچیس کروڑ پاکستانی
اور وہ صرف چند جرنیل
نکلو انکے ظلم کے خلاف
۲۴ نومبر
Good Morning🥰
#PTI_Followers
Follow &RT👇
@ptifollowers.bsky.social
@guriya.bsky.social
@sadafzia796.bsky.social
@ir2am.bsky.social
@1gijl.bsky.social
@zia1o.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@rimshapti804.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@drrizkh.bsky.social
@fat9t.bsky.social
@leojatti.bsky.social
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کیلئے قراداد منظور
بیرونی پریشر بڑھ رہا ہے مگر اس وقت تک کارآمد نہیں جب تک اندر سے پریشر نہ ہو اس لئے ۲۴ نومبر کو نکلو اپنی خاطر اپنی نسلوں کی خاطر
پشاور میں یوتھ ونگ اور ISF کنونشن کے مناظر
20.11.2024 08:39 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0سر پر کفن باندھ کر نکلو
20.11.2024 08:45 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی ، 🚨
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ، گزشتہ سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کاروائی ملتوی ہوگئی تھی