JunEy prinCe's Avatar

JunEy prinCe

@jaamjunaid.bsky.social

{إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ} Pakistan🇵🇰 PTi🇧🇫

282 Followers  |  240 Following  |  36 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.7606

Latest posts by jaamjunaid.bsky.social on Bluesky

*تحریک انصاف کسی VPN کی محتاج نہیں ❤️*

20.11.2024 22:56 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ قوم اب جاگ چکی ہے اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہر ممکن طریقے سے کمر بستہ ہو چکی ہے، عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال

20.11.2024 21:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مصلہ کوئی وی ہوئے الحمدللہ مصلہ ای کوئی نی ۔۔۔۔

20.11.2024 19:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پولیس والوں نے بھی نعرے لگا دیے

‏سب کا جگری سب کا یار
‏قیدی نمبر 804 🫡

20.11.2024 18:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

چھوٹا کیس ورڑ گیا ورڑ گیا جو ورڑ گیاشوکت خانم جھوٹا کیس ورڑ گیا

20.11.2024 16:41 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلام اباد پولیس کا مقابلہ اپنے عوام سے افسوس 💔

‏لیکن عوام کیساتھ پی ٹی ائی کی پوری لیڈر شپ اور شیر افضل مروت فرنٹ فٹ پر ہونگے

‏فکر نا کریں دبنگ کھلاڑی قیادت کرینگے🔥🔥

20.11.2024 16:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اب نہی تو کب ہم نہی تو کون

20.11.2024 16:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

گریبان پے ہاتھ ڈالنے والوں کا دور غروب ہونے والا ہے۔ انشاءاللّٰہ 🙏🤲

20.11.2024 13:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایتھے رکھ
‏ہم نے وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، جاری بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی،
‏راغب نعیمی 😜
مُبارک ہو vpn حلال ہو گیا

20.11.2024 13:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ آزاد شخص غلام قوم کے لئے جنگ لڑ رہا۔ غلام قوم کا وقت آگیا ہے کہ وہ اب غلامی کی زنجیریں توڑ دیں

20.11.2024 13:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں ان شاء اللہ

20.11.2024 13:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تیاری کر لو خان واپس آرہا ہے✌🏻

20.11.2024 13:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔!!!*

20.11.2024 13:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

الحمدللہ ایک اور فتح لیکن اس فتح سے عمران خان صاحب جیل سے باہر نہیں آئیں گے کیونکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بہت بےغیرت ہیں یہ خان صاحب کو دیگر جعلی کیسز میں جیل میں رکھیں گے اس لیے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا ان عدالتوں سے کچھ نہیں ملے گا یہ عدالتیں خود غلام ہیں اسٹیبلشمنٹ کی۔

20.11.2024 13:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

20.11.2024 13:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اللہ الحق ہے!

20.11.2024 13:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اہم خبر 🚨

‏علی امین گنڈا پور ایک بار پھر عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ، اہم ملاقات

20.11.2024 09:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

آرمی چیف نے دونوں ہاتھ جوڑ کر عمران خان کی منتیں کی کہ آل پارٹی کانفرنس میں آ جائیں مگر عمران خان نے ہمارے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا۔۔۔
‏رانا ثناء اللہ

20.11.2024 08:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

24 نومبر عمران خان کی پُکار پر عوام کی للکارجب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے

20.11.2024 08:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ آپ کو ڈرانے کی کوشش کریں گے،
‏لیکن جب تک آپ کا کپتان خوف زدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے!
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩

20.11.2024 08:15 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

انقلاب انقلاب انقلاب

20.11.2024 08:13 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر اللہ نے تمہیں پر دیے ہیں تو اڑنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے عمران خان

20.11.2024 08:11 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

یا اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا ۔۔۔اور ہمارا نام ان لوگوں کے درمیان میں لکھنا جن سے تو محبت کرتا ہے 🙏🏻

20.11.2024 08:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

خوش قسمت سود تھا جس کو 2028 تک کا ٹائم دے کر حلال قرار دیا گیا
بیچارہ VpN بدقسمت تھا جس کو فوراً کافر قرار دیا گیا۔۔😂

20.11.2024 08:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ڈی پی او اٹک ذرا بتائیں کہ ہاتھ کے اشارے سے راستے دینگے یا پھر تھوڑی بہت سختی دِکھانی پڑیگی 🤔‏⁦‪@MeenakhanAfridi‬⁩ ‏ ⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩

20.11.2024 08:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مرشد نے اپنے مرید کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کی ذمہ داری دیدی ۔‏اپنا خطرناک کھلاڑی کو اسلام اباد پر لیڈ کرنے کی ذمہ داری دیدی ۔ ‏ایتھے رکھ 🔥🔥

20.11.2024 07:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہمارا مقصد ہماری زندگیوں سے زیادہ اہم ہے، ہار ہمیں ہرا نہیں سکتی اور خوف ہمیں ڈرا نہیں سکتا...🔥‏

20.11.2024 07:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وکلاء نے زرتاج گل کو پولیس سے بچا کر روانہ کر دیا

20.11.2024 07:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انٹرنیٹ بند ھوا تو مسجدوں میں اعلانات کریں گے انشاءاللہ جو بھی ضروری ہوا کریں گے یہ ج ن گ جاری رہے گی

20.11.2024 07:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پولیس کی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر گرفتاریاں
‏وکلاء کی مزاحمت

20.11.2024 07:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@jaamjunaid is following 19 prominent accounts