کروڑوں لوگ آئے اس کرہ ارض پے اور کروڑوں چلے گئے۔
دو طرح کے لوگ ہی زندہ رکھے گئے
اک فضلِ ربی والے اور دوسرے غضبِ ربی والے۔
آپ کس قسم میں جانا پسند کریں گے۔ یہ آپ کے ہاتھ میں ہے
@younus-emmery.bsky.social
میں اک استاد ہوں۔ اور ملکِ پاکستان کا عام شہری۔ جو یہ چاہتا ہے کہ میرا ملک بھی دنیا میں عزت دار ملک ہو
کروڑوں لوگ آئے اس کرہ ارض پے اور کروڑوں چلے گئے۔
دو طرح کے لوگ ہی زندہ رکھے گئے
اک فضلِ ربی والے اور دوسرے غضبِ ربی والے۔
آپ کس قسم میں جانا پسند کریں گے۔ یہ آپ کے ہاتھ میں ہے
احتجاج کی اک شکل یہ بھی ہے کہ آپ خاموشی کا اظہار کریں۔ مطلب خاموش جلسے۔۔ ان کا کوئی توڑ ہے ہی نہی۔۔ اور اثر اتنا کہ کھلبلی مچ جائے۔ ۔۔
بس اک پوائنٹ پے بلائیں سب کو، نا کوئی نعرہ، نا کوئی سٹیج، نا کوئی جھنڈا۔۔۔۔۔ بس عام لوگ یکدم اک جگہ اکٹھے ہو جائیں۔ پیغام خود ہی پہنچ جائے گا
کبھی اے حقیقتِ منتظر
نظر آ لباسِ مجاز میں
بوسیدہ نظام کو سہارا دینے والے خود بوسیدہ ہیں۔ تھوڑا سا سیاسی تدبر اگر استعمال کیا جائے تو نااہلی کی ریت سے بنی یہ دیواریں جنہوں نے جینا حرام کر دیا ہے عوام کا، پلک جھپکنے میں زمین بوس ہو جائیں گی
19.11.2024 19:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0واہ واہ۔۔ پاؤں تھک جائیں تو سر پیش کیا جاتا ہے
19.11.2024 14:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جہاں عدل نہی ہوتا وہاں کا نظام اور اخلاقیات دونوں تباہ ہو جاتے ہیں
@hamidmir.bsky.social
@amalqa123.bsky.social @ayeshasheikh.bsky.social
@amalqa123.bsky.social
My Twitter fellow😂
@ptiofficial.bsky.social سلام خان
19.11.2024 13:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@hamidmir.bsky.social
السلام علیکم
حامد بھائی کیسے ہیں۔ بڑے عرصے بعد دیکھا آپ کو۔ بہت خوشی ہوئی