دہشتگردی کی ڈیفینشن کامیابی سے تبدیل ہو گئی ہے اب بندے مارنے والے نہیں بلکہ احتجاج کرنے والے دہشتگرد ہیں ۔ کیونکہ
لوگ پارا چنار میں شہید ہوئے اور کنٹینروں سے بند اسلام آباد اور لاہور کر دیا
@imranriazkhan1.bsky.social
Journalist/ Pakistani/Environmentalist/Views are My own. Fans account
دہشتگردی کی ڈیفینشن کامیابی سے تبدیل ہو گئی ہے اب بندے مارنے والے نہیں بلکہ احتجاج کرنے والے دہشتگرد ہیں ۔ کیونکہ
لوگ پارا چنار میں شہید ہوئے اور کنٹینروں سے بند اسلام آباد اور لاہور کر دیا
فوج اور دیگر وفاقی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں۔ وفاقی حکومت نام کی تو کوئی چیز ہے نہیں۔ سیاست کنٹرول کرناچھوڑ کر اپنی ہی لگائی ہوئی فرقہ ورانہ آگ کو بجھائیں ورنہ سب جل کر راکھ ہو جائےگا۔
ایک لاش کی گندے پانی کے نالے میں تذلیل کرنے کی ویڈیو سے پورے ملک میں ردعمل کا اندیشہ ہے۔
پی ٹی آئی کا دھرنا عروج پر تھا تو سانحہ اے پی ایس ہو گیا
اب پی ٹی آئی کی فائنل احتجاج کی کال کی تیاری عروج پر ہے تو سانحہ پارا چنار ہو گیا
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی
22.11.2024 15:52 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0نو مئی کے 8 مقدموں میں عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت 30 نومبر کو ہونا تھی
آج عمران خان کے وکلاء نے اے ٹی سی میں ضمانتوں پر جلد سماعت کی درخواست دائر کی حیران کن طور پر اس درخواست پر منظور کر کہ وکلاء 23 نومبر کو دلائل کے لیے طلب کرلیا
یعنی 24 نومبر سے ٹھیک ایک روز پہلے
24 نومبر کا احتجاج حکومت اور ہینڈلرز کے لیے ہوش ربا ہو گا۔جو آپ نے اس سے پہلے دیکھا وہ اس کا ٹریلر بھی نہیں۔گراونڈ پر مومینٹم نا قابل بیان ہے۔بہتر ہے چوہدری میراثیوں کو فارغ کر کے عوامی مینڈیٹ حقداروں تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کرے ورنہ شاید اس کی مہلت بھی نہ ملے۔
21.11.2024 14:56 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0رہائی مبارک ہو
21.11.2024 14:55 — 👍 6 🔁 3 💬 2 📌 0😭😁
21.11.2024 14:53 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0بالآخر پولیس نے خود ثابت کر دیا کہ وہ اب ایک سیاسی ونگ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں کرائم کئی گنا بڑھ گیا مگر انہیں سیاسی جماعت کے خلاف ریلیاں نکالنی ہیں
20.11.2024 16:59 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0🚨بڑی خبر 🚨
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت منظور کی۔
120 والا نمبر جہاں سے بھی آیا غلط ہے۔۔۔۔
20.11.2024 09:18 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی وکیل سلمان صفدر اور پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
20.11.2024 04:48 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 1190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو احتساب عدالت نے آج 342 بیان میں 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے
20.11.2024 04:26 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی
20.11.2024 03:50 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستان اس وقت مکمل لاقانونیت اور فاشزم کی زد میں ہے۔ نام نہاد پاکستانی وزیر داخلہ PTI مظاہرین کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور موبائل سم بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ طلباء کی تعلیمی اسناد منسوخ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ یہ پرامن اجتماع کے بنیادی انسانی حق کو محدود کرنے کی بدترین مثال ہے
19.11.2024 13:54 — 👍 16 🔁 8 💬 0 📌 0🚨لاؤڈ اینڈ کلیئر
عمران خان نے آج بھی کہا ہے کہ جو ٹکٹ ہولڈرز ہدایات پر عمل پیرا نہ ہوں ان کا پی ٹی آئی سے کوئ تعلق نہیں ہے
شیخ وقاص اکرم
کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے، شیخ وقاص اکرم
19.11.2024 13:50 — 👍 20 🔁 6 💬 1 📌 1اس وقت بیرون ملک سے مداخلت ہو رہی ہے،اب بانی پی ٹی آئی کی بات پر یقین ہو رہا ہے کہ بیرون ملک سے مداخلت ہوتی ہےرجیم چینج کے وقت بھی مداخلت ہوئی فیصل واڈا
19.11.2024 09:38 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0فیصل واڈا کی پریس کانفرنس 🚨
میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کے لانگ مارچ پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی ، ملاقات جاری
19.11.2024 07:02 — 👍 17 🔁 4 💬 3 📌 0Last stand Imran Khan💕 24 November
19.11.2024 06:30 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0باریک واردات مگر ٹائمنگ غلط ہو گئی۔۔۔
19.11.2024 05:44 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں
19.11.2024 05:43 — 👍 12 🔁 1 💬 0 📌 0یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟
کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا
موجودہ کریک ڈاؤن کی وڈیوز بنا کر اورسیز پاکستانیوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ اس موجود رجیم کی فسطائیت پوری دنیا کے سامنے لائی جا سکے
18.11.2024 14:21 — 👍 13 🔁 3 💬 3 📌 0بشری بی بی نے کہا ہے کہ چھوٹے شہروں سے 5 ہزار اور بڑے شہروں 10 ہزار سے کم لوگ نا آئے یہ لوگ ٹکٹ ہولڈرز، ایم این ایز اور ایم پی ایز لے کر آئے گے اور جو عوام اپنی مرضی سے اسلام آباد آنا چاہے وہ الگ ہے، ع
18.11.2024 14:19 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 08 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔۔!!
18.11.2024 11:47 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 0پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کیخلاف نکلنا ہے، باہر نکل کر بتائیں یہ نظام قبول نہیں، سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو احساس ہونا چاہئے، اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، اپنے ملک کیلئے نکلیں، عمران خان
18.11.2024 11:46 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جعلی رسیدوں میں ضمانت قبل از گرفتاری کا کیس،پراسیکیوٹر اور تفتیشی عدالت میں پیش ہوئے اور رسیدوں کی ویری فکیشن کےلئے وقت مانگا۔عمران خان اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔
18.11.2024 05:38 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0💕♥️❤️
18.11.2024 02:58 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0