اُس کے جاتے ہی شناسائی بھی دم توڑ گئی
اجنبی لگنے لگے شہر کے بازار مجھے
@zaroonhaidar.bsky.social
Keep choosing you again and again.
اُس کے جاتے ہی شناسائی بھی دم توڑ گئی
اجنبی لگنے لگے شہر کے بازار مجھے
میں اپنی جان کے بدلے بھی نہ دوں،وہ ایک شخص جو صرف میرا ہے_😭😭💔
29.11.2024 14:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0