26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا،
 عمران خان
@ptipk.bsky.social
Pakistan Tehsreek e Insaf (PTI) 🇧🇫 پاکستان تحریک انصاف
26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا،
 عمران خان
ثابت قدم رہیں، جیت قریب ہے
#PTI #FinalCall
Release Imran Khan NOW
20.11.2024 15:46 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
#PTI #FinalCall
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 
#PTI #FinalCall
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ 
علی محمد خان
#PTI #PTIfamily #FinalCall
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
19.11.2024 14:50 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
19.11.2024 06:24 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0“اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی 
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
- پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام
#نومبر24_خان_کی_کال
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#FinalCall #PTI
حقیقی آزادی حاصل کرنے کے لئیے جدوجہد جاری رہے گی 🇧🇫
18.11.2024 19:35 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0سیدھی سی بات ہے!
18.11.2024 19:34 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0