ملاقات کی اجازت مِل گئی،ملاقات شروع🚨
25.11.2024 18:07 — 👍 7 🔁 0 💬 2 📌 0@asmapti.bsky.social
Voice for human rights | Always on the frontlines against oppression | Die-hard fan of Imran Khan | Pakistan Zindabad🇵🇰
ملاقات کی اجازت مِل گئی،ملاقات شروع🚨
25.11.2024 18:07 — 👍 7 🔁 0 💬 2 📌 0وفد میں بیرسٹر گوہرِ ، اسد قیصر ، شبلی فراز ، بیرسٹر سیف شامل🚨
25.11.2024 18:06 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0بیرسٹر گوہر علی کی سربراہی میں چار رکنی وفد کے اڈیالہ جیل پہنچ گیا
25.11.2024 18:06 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 1اطلاعات ہے کہ خان صاحب کو پشاور سینٹرل جیل کر دیا جائے گا ، لیکن ابھی تک کنفرم نہیں ،اور اگر کنفرم بھی ہو جائے تو خان صاحب کبھی بھی ایسا نہیں کریگا
25.11.2024 17:53 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی وفد اڈیالہ پہنچ گیا۔
عمران خان کو حکومت سے ہوئی بات سے آگاہ کیا جائے گا🚨
اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات🚨
25.11.2024 17:47 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 1🥵🔥
25.11.2024 17:45 — 👍 33 🔁 8 💬 2 📌 1علی امین کا قافلہ اسلام آباد داخل!🚨
25.11.2024 17:44 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0بیرسٹر گوہر کو آدھے رات عمران خان سے ملنے اڈیالہ پہنچ دیا گیا۔🚨
25.11.2024 17:44 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 027 تاریخ پر عمران خان کے 8 وہ کیسزز کی سماعت ہے جس میں وہ ابھی گرفتار ہیں ، اگر 27 تاریخ کو درخواست ذمانت منظور ہو جاتا ہے تو عمران خان قانونی طور ایک آزاد شہری ہے
25.11.2024 17:43 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 1صاحبزادہ حامد رضا کے قافلے پر شدید شیلنگ، فیصل آباد میدان جنگ بن گیا، فیصل آباد سے رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک پہنچنے کی جدوجہد جاری، پولیس روکنے کیلئے چوکس
24.11.2024 10:48 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 0گوجرانوالہ میں پولیس نے 6 کارکنوں کو گرفتار کیا، پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو جب گرفتار کیا تو کارکنوں نے پولیس کو گھیرے میں لے کر رہنما کو چھڑوا لیا
24.11.2024 10:48 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0KPK
24.11.2024 10:35 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کا احتجاج کی قیادت کرنے کا فیصلہ،اسلام آباد تک لیڈ کریں گی🚨
24.11.2024 10:33 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0*ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل علی امین گنڈاپور کا قافلہ دریائے کابل پل کراس کر گیا۔
24.11.2024 10:33 — 👍 8 🔁 4 💬 1 📌 0اہم ترین
جنوبی پنجاب کے قافلے میں جس کی قیادت زرتاج گل اور عون بپی کر رہے ہیں اس میں نواز شریف برآمد ہو گئے
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔
22.11.2024 08:01 — 👍 21 🔁 7 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی روبکار رہائی جاری
22.11.2024 07:17 — 👍 21 🔁 7 💬 0 📌 1Ok
21.11.2024 18:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا،میں تو کہتا ہوں اب یہ احتجاج نہیں اب انقلاب ہوگا، عمران خان کی گفتگو۔
21.11.2024 12:10 — 👍 30 🔁 5 💬 0 📌 0مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں، عمران خان🚨
21.11.2024 12:10 — 👍 37 🔁 11 💬 1 📌 1مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،عمران خان
21.11.2024 12:10 — 👍 14 🔁 4 💬 0 📌 0اڈیالہ جیل: عمران خان کی تھانہ نیو ٹائون مقدمے میں ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج، 26 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
21.11.2024 10:15 — 👍 16 🔁 6 💬 2 📌 0الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا حکم
21.11.2024 10:14 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 2انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
21.11.2024 10:14 — 👍 11 🔁 6 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد، وزیر داخلہ، سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا
21.11.2024 08:31 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا احتجاج رُکوانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت شروع
21.11.2024 08:30 — 👍 14 🔁 4 💬 2 📌 1انشاء اللہ ضرور
21.11.2024 07:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Done
21.11.2024 07:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0عنقریب یہ منظر دیکھنے کو ملے گا
21.11.2024 07:22 — 👍 72 🔁 16 💬 8 📌 2