💞ShahBaba💞's Avatar

💞ShahBaba💞

@shahbaba.bsky.social

Writer || Blogger || Educationist ||

142 Followers  |  165 Following  |  10 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.3447

Latest posts by shahbaba.bsky.social on Bluesky

پتہ نہیں زندگی کی تلخ یادیں ہی ہمیشہ کیوں یاد رہتی ہیں ،یا ہمیشہ تلخ ماضی کا ہی اکثر ذکر کیوں کیا جاتا ہے ،جبکہ خوشیاں بھی زندگی میں بہت آتی ہیں .

21.12.2024 05:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو
حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے .

18.12.2024 11:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

خوبصورت لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کریں

ایسے لوگ جو اپنے الفاظ میں نفاست رکھتے ہیں،
جو اپنے غصے میں بھی شائستہ ہوں،
اور اختلافات کے باوجود بھی آپ کے لیے اپنا تعلق برقرار رکھیں۔

ایسے لوگ جو جانتے ہوں کہ ناراضگی ایک الگ چیز ہے اور اپنے فرائض کو پورا کرنا ایک الگ بات۔

16.12.2024 10:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پِچھلا برس عدیم بڑا ہی طویل تھا

میں بوڑھا ہوگیا ہوں اِسی ایک سال میں

09.12.2024 14:44 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

تعلقات کے درمیان سے محبت نکل جاے تو باتیں کیسی رسمی سی رہ جاتی ہیں نہ گرمجوشی اور نہ کوئی جذبات ۔ٹھنڈے برف جیسے احساسات باتیں بھی ہوں تو ضرورت کی ۔نہ خوشیاں باٹنے کا دل چاہے نہ غم۔دل ایسا خاموش کہ جیسے کوئی بہت بھاری تالا لگ گیا ہو۔

08.12.2024 14:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمیشہ اپنا ردعمل ،سوچ سمجھ کر دیں ....

27.11.2024 12:32 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

exactly

18.11.2024 17:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏دنیا میں سب سے خوبصورت زبان محبت کی زبان ھے 💞💕🌺

18.11.2024 07:00 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

"کسی کی خدمت میں پیش کیۓ جانے والے بہترین تحفوں میں سے ایک بہترین تحفہ احترام ھے ."

18.11.2024 05:35 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

زندگی آسان نہیں ھوتی
اسکو آسان بنانا پڑتا ھے
کچھ دعا کر کے کچھ صبر کر کے کچھ معاف کر کے کچھ نظر انداز کرکے.

18.11.2024 05:30 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

@shahbaba is following 16 prominent accounts