اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲}
11.01.2025 10:46 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0@wadaich.bsky.social
Follow Back otherwise unfollow on cards after 24 hours. خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف (علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ)
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲}
11.01.2025 10:46 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0صحابہ اکرام (ر.ض) کا عکاس🤲
09.12.2024 06:27 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0میرے یاقوت اور مرجان مُرشد
تمہارے نام پر قربان مرشد
سننے میں آ رہا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو شام میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے. کیا یہ سچ ہے؟
09.12.2024 06:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#گولی_کیوں_چلائی
04.12.2024 07:51 — 👍 159 🔁 68 💬 4 📌 2گولی کیوں چلائی؟
05.12.2024 20:02 — 👍 14 🔁 2 💬 0 📌 0Note
03.12.2024 13:15 — 👍 13 🔁 8 💬 1 📌 1مراد سعید۔۔۔🔥
یہ کانپ گئے ہیں آپ کو پاکستانی بنتا دیکھ کر انہیں خوف ہے اس بات کا کہ اگر آپ ایسے ہی متحد رہے تو ان کی سیاستوں کی دکانیں تو بند ہونی ہی ہیں ان کے سہولتکاروں کے خونی کاروبار جو ملک میں مستقل سیکیوریٹی صورتحال سرگرم کر کے ہی ڈھکے رہتے ہیں ان کا مستقبل بھی تاریک ہوجانا ہے۔۔۔
Blue Sky
30.11.2024 17:20 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جنگ کا مزہ تب اتا ہے جب بندوقوں کا مقابلہ بندوقوں سے ہو اور جناب سپیکر جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہو تو پھر لاشیں گدھوں پہ اتی ہیں
پختون خواہ اسمبلی
جی کیوں نہیں ........... طاقتور پوزیشن پر فائز ہونے کے لئے بیوی، بیٹی، بہن کو پیش کرنا انکی پہلی سیڑھی ہے. کوئی غیرتمند شحص اعلی عھدہ حاصل نہیں کر سکتا. سب اوریا مقبول جان کی طرح ریٹائر کر دیے جاتے ہیں.
30.11.2024 02:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Thanks for info.
28.11.2024 09:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کو کہا گیا ہے کہ حالات کے پیش نظر احتجاج ختم کر دے
عمران خان نے جواب دیا: میں تو کل سے PTV دیکھ رہا ہوں وہاں تو سب کچھ ٹھیک ہے 😂
عوام اور لیڈر کے درمیان اعتبار کا رشتہ🙏😭
25.11.2024 19:13 — 👍 62 🔁 41 💬 2 📌 0آج کے بعد اس بندے کو سات قتل بھی معاف جتنا بڑا اس نے کام کیا مجھے ابھی معلوم پڑا یوں سمجھ لیں خانہ جنگی سے بچایا۔
26.11.2024 10:14 — 👍 18 🔁 8 💬 0 📌 0میرا ایک ہی بھائی تھا میں کیوں جھوٹ بولوں مجھے پریشر ڈال رہے ہیں کہ رینجرز اور پولیس کا نام مت لو ۔
یہ گواہی کافی ہے
Insha’Allah
25.11.2024 10:44 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اوہ تَکدا اے، بُھل جاندا اے
اگلا بندہ، رُل جاندا اے
فئیر کی ھویا، جے میں رویا؟
بھریا برتن، ڈُل جاندا اے
اوھدا دِل, ھٹی دا بُوھا
جیہڑا آوے، کُھل جاندا اے
کمسنی میں بہت شریر تھی وہ
اب تو شیطان ہو گئی ہو گی
جون ایلیا
بشریٰ بی بی ہزارہ انٹرچینج کے قریب ریسٹ ایریا میں گاڑی سے باہر نکل آئیں۔ عمر ایوب خان بھی ہمراہ
بشریٰ بی بی کی کارکنان کو پیش قدمی کرنے کی ہدایت
بنگلہ دیش والے حالات۔ پولیس نے اگے بڑھ کر تحریک انصاف کے لوگوں پر تشدد سے انکار کر دیا۔ ناقابل یقیں مناظر
#FinalCall
🚨الجزائرہ کی ڈاکومنٹری 🔥
پوری دنیامیں انقلاب کی دھوم 🔥 🔥🇧🇫🇧🇫🤟👇
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
25.11.2024 00:53 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0There goes DPO's "Red Line" down the drain. What a feast for the eyes to see when cowardice takes over, and police choose flight over fight at the first sight of the peaceful protesters. Free entertainment!
25.11.2024 00:53 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
25.11.2024 00:56 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ: جس مسلمان کے ہاں دو بیٹیاں ہوئیں جب تک وہ اس کے پاس رہیں،اس نے ان سے اچھا سلوک کیا، تو وہ دونوں اسے جنت میں داخل کر دیں گی۔
25.11.2024 01:04 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
25.11.2024 01:08 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0