Humanity in Detention
click link to read facts
hamariweb.com/articles/169...
@rawaleen.bsky.social
Perfumer
Humanity in Detention
click link to read facts
hamariweb.com/articles/169...
Gaza is not just a strip of land.
It is the mirror of our humanity.
And today, that mirror is shattered.
2.1 million people are surviving — or trying to — in just 350 square kilometers of bombed homes, destroyed hospitals, and collapsed schools.
This isn’t war.
This is slow, deliberate annihilation.
If a pet starves to death in many countries, it's a crime.
But millions in Gaza are starving.
Not by accident — by design.
And the world watches.
Gaza has been turned into a prison where not even the rights given to war prisoners under Geneva Convention apply.
It's a cage. A trap.
Even animals are protected by law — Gazans are denied even that.
Over 900,000 children are now suffering from severe malnutrition in Gaza.
70,000 of them are beyond medical help. They are not dying due to war.
They are dying because the world chose silence.
Gaza — The World's Largest Open-Air Prison.
Since March 2, 2025, food and medicine have been completely blocked from entering Gaza. What’s unfolding is not just a siege — it’s a slow, calculated genocide in full view of the world.
Beautiful
27.07.2025 11:45 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0The world is after healthy nutrition;
Gaza is just trying to find any food to survive...
In Gaza, children are being killed by hunger, thirst, and if not those, then by bombs…
What could they possibly have done to deserve being denied even the bare minimum to survive?
یہ سارا پروسیجر صرف 15 منٹ کا ہے
اور اس طریقے سے گھی 25 سے 30 فیصد زیادہ نکلے گا۔
جو خواتین پہلے سے یہ طریقہ استمعال کر رہی ہیں
وہ میرے بتائے طریقے کی تصدیق کریں
اور جو خواتین کسی اور طریقے سے گھی بناتی ہیں
وہ ایک بار اس طریقے سے بنا کر دیکھیں
میرے لئے دعا کیجئے گا
جزاک اللہ
گھی کو پونی سے پُن کر گھی رکھنے والے برتین میں ڈال دیں
اور جس پتیلے میں پکایا
اسے دیکھیں تو اس کی سائڈیں اور تلا بھی بالکل صاف ہوگا
کالا نہیں ہوا ہوگا
جبکہ ملائی سے بچنے والا مواد بھی انتہائی قلیل مقدار میں ہوگا
گھر میں گھی نکالنے کی سمیل بھی نہیں ہوگی
آپ نے صرف پانچ منٹ یہ کرنا ہے
پانچ منٹ میں مکھن اور دودھ الگ الگ ہو جائیں گے
دودھ کو پونی سے پُن کر اس میں دہی کی جاگ لگا دیں
انتہائی کوئی اعلیٰ و نسلی قسم کا دہی تیار ہوگا
اور جو مکھن نکلا اسے چولھے پر رکھیں
اور تیز آنچ پر پکائیں
صرف 10 منٹ میں خالص گھی نکل آئے گا
یاد رہے
مدہانی کی طرح چمچ نہیں چلانا
سرکل میں گھمانا ہے
اور پانی وغیرہ کسی چیز کا ایک قطرہ شامل نہیں کرنا
ایک ڈیڑھ منٹ سرکل میں گھمانے سے ملائی گاڑھی ہونا شروع ہو جائے گی
چمچ گھماتے رہنا ہے
تھوڑی دیر میں ملائی کا مکھن بننا شروع ہو جائے گا
اور دودھ الگ ہونا شروع ہو جائے گا
طریقہ:
مہینے بھر کی ملائی صبح کے وقت فریزر سے نکال کر ڈی فراسٹ ہونے کیلئے باہر رکھ دیں
شام تک جب وہ روم ٹیمپریچر کے برابر ہو جائے
تو اسے کسی کھلی پتیلی میں ڈالیں
اور لکڑی کے چمچ (ڈوئی) سے اسے کلاک وائز یا اینٹی کلاک وائز گھمانا شروع کریں
جیسے کوئی چیز مکس کر رہے ہوتے ہیں
جو خواتین دودھ سے ملائی اتار کر مہینہ بھر فریزر میں رکھتی ہیں
اس کے بعد اس سے دیسی گھی بناتی ہیں
ان کیلئے انتہائی آسان ترکیب لیکر آیا ہوں
اتنی آسان ہے
کہ ایک تو وقت بہت کم لگے گا
دوسرے گھی 25 سے 30 فیصد زیادہ نکلے گا
اور ملائی میں سے جل کر ضائع ہونے والا مواد نہ ہونے کے برابر
مکھن کی مقدار کچھ زیادہ نہیں ہو گئی؟
25.06.2025 13:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💥🌹آج کی بات 🌹💥
عورت کی ذات، حسن اور اداؤں میں وہ اینٹی بائیوٹکس ہے جو مرد کے گہرے سے گہرے زخموں کو ایک منٹ میں ٹھیک کر سکتے ہیں ♥️
🤭مگر یاد رہے اینٹی بائیوٹک کا ضرورت سے زیادہ استعمال اپکو حکیموں کی طرف بھی لے جا سکتا ہے 🙈😅
پوسٹ نہ سمجھ آنے والے امب چوپن 😅
#اردو_زبان
غلام ابن غلام
hamariweb.com/articles/106...
دل کو چھو لینے والی تحریر
سرخ جھنڈا
عزم نو یا المیہ
دلپزیر صاحب کا کالم
draft.blogger.com/blog/post/ed...
draft.blogger.com/blog/post/ed...
31.05.2025 11:26 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0دانائے کل ، راز دار حقیقت ٹریڈ۔ جس کی شف شف نے ایٹمی جنگ ٹال دی
23.05.2025 07:43 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 1. After defeat #IndiaTerroristState is killing our children .PM & Army chief both in Balochistan. Killer will be broought to justice. wait a while
21.05.2025 13:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0A poor #neighbor who is #human is always better than a wolf-like neighbor.
11.05.2025 13:16 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0#India and #Pakistan must now understand that in war, it is only #humanity that dies. If you want to compete, do it in the economy, in sports, in serving humanity. آAfter demise of Abdul Sattar #Edhi, this region has become barren in that regard.
11.05.2025 13:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0