Jawad's Avatar

Jawad

@jawvad.bsky.social

Only for Imran Khan

295 Followers  |  394 Following  |  2 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.4243

Latest posts by jawvad.bsky.social on Bluesky

Post image 22.12.2024 12:38 — 👍 53    🔁 25    💬 0    📌 1
Post image

Blood Donation Appeal: InsafDrsForum
All blood groups
• PIMS hospital Islamabad
• Polyclinic Hospital Islamabad

26.11.2024 14:00 — 👍 33    🔁 18    💬 2    📌 0
Video thumbnail

🚨 یہ لوگ کئی کلومیٹر پیدل چل کر ڈی چوک جا رہے ہیں ۔ ان لوگوں کا ساتھ دیں اور نکلیں گھروں سے

26.11.2024 05:15 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 1

جو قافلوں کے ساتھ اسلام آباد پہنچے ہیں ان کو اگر خوراک اور پانی کی ضرورت ہے تو وہ رابطہ کریں ! 03240835778 زینب منشاء

25.11.2024 16:42 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩

25.11.2024 11:03 — 👍 349    🔁 151    💬 12    📌 5
Video thumbnail

‏ہم نے خان کو لئے بغیر واپس نہیں انا،کارکنان جلدی گاڑیوں میں بیٹھیں۔
بشری بی بی کا لاؤڈ سپیکر سے اعلان

24.11.2024 16:21 — 👍 6    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔

24.11.2024 09:45 — 👍 138    🔁 55    💬 5    📌 6

‏لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ مینڈیٹ پاک فوج نے چھینا عمران خان کو قید پاک فوج نے کررکھا ہے اور ملک کو پاک فوج لوٹ رہی ہے۔

پاک فوج کا قبضہ ختم کروائے بغیر نہ اس ملک میں استحکام ممکن ہے نہ معاشی ترقی نہ خوشحالی۔

24.11.2024 15:52 — 👍 28    🔁 9    💬 5    📌 0

Establishment

24.11.2024 14:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا
کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے
اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں

24.11.2024 14:06 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

‏اہم ہدایات 🚨

بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں

اپنے آس پاس نظر رکھئیے

5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے

24.11.2024 13:18 — 👍 139    🔁 51    💬 4    📌 1

Sir Pakistan main VPN b block hai aur X bhi, aaj to mera paid express vpn b ni chal ra

24.11.2024 11:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عاصم منیر جس دن سے چیف بنا ہے 1100 فوجی اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار جان سے جاچکے ہیں۔ یہ 1100 قربانیاں عاصم منیر نے اپنے آقا نواز شریف کی حکومت اور اپنی توسیع کے لیے دی ہیں۔ یہی بنیادی فرق ہے۔ عاصم منیر توسیع اور نواز شریف پر فوجی قربان کرکے سمجھتا ہے یہ قربانی ملک کے لیے ہے۔

22.11.2024 06:24 — 👍 8    🔁 6    💬 1    📌 0

@jawvad is following 20 prominent accounts