نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی و سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑ سے بدترین دھاندلی، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کےخلاف جماعت اسلامی کے تحت لیاقت آباد یوسی 7 ڈاکخانہ چورنگی پر احتجاجی مظاہرے سےخطاب کررہےہیں۔
18.11.2024 10:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0