بشری بی بی "مُلخ" بچانے نکلی تھی
مگر "مُلخ" اللہ نے بچا لیا اب پوری پارٹی کہہ رہی کہ عمران خان نے سنگجانی میں احتجاج کرنے کا کہا مگر بشری بی بی نے ویٹو کر دیا اب بھی کوئی کہے کہ یہ گھریلو خاتون ہے تو پھر گھریلو خاتون 3 دن اپنے"میئیں" کے لیے دندناتی رہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری