@drisrarahmed.bsky.social
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھائے“
اللہ سے امید
21.11.2024 07:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0"کسی کو دکھ میں دیکھو اور اس پوزیشن میں ہو کہ تم اس کا کوئی مداوا کر سکو اور نہ کرو پھر تم چاہے مفسر ہو، محدث ہو، نیک نہیں ہو سکتے۔
تم عابد ہو سکتے ہو، زاہد ہو سکتے ہو لیکن نیک نہیں ہو سکتے۔" ڈاکٹر اسرار احمد
کسی کو دکھ میں دیکھو اور اس پوزیشن میں ہو کے اس کا مداوا کر سکو اور پھر بھی نہ کرو
پھر تم نیک نہیں ہو
تم مفسر، مفتی، عابد ، عالم ہوسکتے ہو لیکن نیک نہیں - اصل نیکی کیا ہے؟ -
ڈاکٹراسراراحمدؒ کا زندگی بدل دینے والا بیان
#Dr_Israr_Ahmed #drisrarofficial #drisrar
www.facebook.com/share/v/7uam...