's Avatar

@sami9262.bsky.social

412 Followers  |  393 Following  |  9 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.413

Latest posts by sami9262.bsky.social on Bluesky

‏🚨مذاکرات کرنے ہیں تو کریں لیکن احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان

25.11.2024 09:11 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 1

‏عوام جاگ گئی...!!!!🚨🚨🚨
‏اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
‏ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔🛑🛑🛑

22.11.2024 15:39 — 👍 38    🔁 13    💬 1    📌 0
Post image

شکر الحمدللہ ♥️

20.11.2024 11:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بریکنک بریکنک بریکنک نیوز 🚨

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 🚨🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

20.11.2024 11:00 — 👍 13    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

24 نومبر

20.11.2024 10:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟
‏کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔

19.11.2024 11:58 — 👍 256    🔁 79    💬 35    📌 5
Post image

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

19.11.2024 11:11 — 👍 428    🔁 167    💬 36    📌 12
Post image

اور یہ وہی مفتی ہے جس نے سود کو اسلامی بینکنگ کے نام پر حلال قرار دیا ہے جو اب ڈرٹی ہیری کے فرنٹ مین کی تعریفوں میں مگن ہے۔

20.11.2024 10:03 — 👍 7    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان کی جان پاکستان کی پہچان
عوام کے دلوں کی آواز

20.11.2024 10:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏22 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!!

بزدل ڈرتے ہیں احتجاج سے قوم اپنے ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے بس۔۔۔

20.11.2024 08:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏انتخابات دھاندلی کیس،3 رکنی بنچ سپریم کورٹ کا حلقہ پی بی 25 کے 15 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ گنتی کاحکم،
پیپلزپارٹی بلوچستان حکومت وزیر زراعت علی محمدجتک کی ٹریبونل فیصلہ کیخلاف اپیل خارج۔
اس کیس میں الزام فارم 45 اور 47میں تضاد کا ہے اسلیئے یہ نتائج برقرار نہیں رہ سکتے۔
سپریم کورٹ

20.11.2024 07:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏یہ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر کو کیا ہوا ہے؟؟؟
وہ تو عدالت کے باہر کھڑا ہو کر رونے ہی لگ گیا ہے۔🌶️🔥😜😂

20.11.2024 07:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بظاہر آج ہی فیصلہ کر دینگے. سماعت میں ڈویژن بنچ کے بعد تک وقفہ کر دیا گیا ہے

20.11.2024 07:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ آدمی کتنا سچ بولتا ہے 🤓🤓🤓

20.11.2024 05:14 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

ایاک نعبدو وایاک نستعین
24 نومبر اپنے گھروں سے نکلیں

19.11.2024 06:50 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

جھوٹ ہے باریک واردات ہے عوام کے جزبات ٹھنڈے کرنے کی کوشش ہے، پی ٹی آئی کا رابطہ فلحال اپنی عوام سے ہے۔۔۔

19.11.2024 05:25 — 👍 27    🔁 10    💬 0    📌 1

خان صاحب پاکستان کی آواز ہیں اور قوم نے خان صاحب کی کال پہ ہمیشہ لبیک کہا ہے اس بار بھی قوم اپنی آزادی کےلئے گھروں سے نکلے گی اور حکومت بوکھلاہٹ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے

19.11.2024 06:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@sami9262 is following 17 prominent accounts