ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجیے پھر سمجھیئے زندگی کیا چیز ہے
@arayins.bsky.social
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجیے پھر سمجھیئے زندگی کیا چیز ہے
اچھے ہیں، بُرے ہیں، ہم خود کے لیے ہیں
ہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے
🖤 🤍
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان ✅
1️⃣www.amtkn.com
2️⃣www.khatm-e-nubuwwat.com
3️⃣www.laulak.info
4️⃣www.khatm-e-nubuwwat.info
5️⃣www.emaktaba.info
6️⃣www.facebook.com/amtkn313
پھر دل یہ کہہ رہا ہے چلو آرزو کریں
کچھ اور ہے نصیب مگر جستجو کریں
محفل سے بھی عزیز وہ تنہائی کیوں نہ ہو
جس میں ہم اپنے آپ سے کچھ گفتگو کریں
اختلافات جتنے بھی بڑھ جائیں دو حدیں کبھی بھی پار نہ کریں،
ایک کسی کے رزق پر وار نہ کریں اور
دوسرا کبھی کسی کی عزت کو نشانہ نہ بنائیں.
رات کی تنہائی میں، ایک اسکرین کی روشنی
دل وہی سوچتا ہے، جسے آنکھیں چھپائے بیٹھی ہیں
👈 تیرا رابطہ میری ہر دوا
یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں
💞
کبھی تو سبز گنبد کا نظارہ
ہم بھی دیکھیں گے !
ہمیں بلوائیں گے آقا
مدینہ ہم بھی دیکھیں گے !
انشاءاللہ انشاءاللہ !
اپنے دلوں کو تھکنے سے بچائیں
کیونکہ
پاؤں تھکنے کا علاج مل جائے گا
مگر دل تھک جائیں تو روح اور جسم دونوں کسی کام کے نہیں رہتے
اور جن کے لئے یہ تھکتے ہیں وہ سہارا نہیں بنتے
✍️بس آپ اپنا خیال خود رکھیں,🫰
عرب کے صحراؤں میں بہتا بارش کا پانی تو کہیں ہریالی، جو 14 سو سال پہلے ہمارے پیارے نبی نے ہمیں بتایا تھا اور اب ہو رہا ہے.
23.10.2025 13:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب ایک انسان کا تم سے واقعی دل بھر جائے,
تو وہ سب سے پہلے تمہیں اپنی موجودگی سے محروم کرے گا.
وزیر اعلیٰ بنے آٹھ دن ہو گئے ہیں لیکن عمران خان سے ملاقات تک نہیں کرنے دی گئی
یہ عمران کو رہا کرواۓ گا
من پسند انسان کا مسکراتا ہوا چہرہ اور محبت سے بھری نگاہ، عالمِ ارواح کی تمام راحتوں سے زیادہ افضل ہے.
The smiling face and loving gaze of a loved one are more precious than all the comforts of the spirit world.
میں چاہوں تو دیکھ سکتا ہوں تیرے علاوہ بھی کوئی !
مگر یہ آنکھیں وفادار ہیں دغا نہیں کرتیں🥀🙂
لوگوں کو سن لیا کریں، لوگ مر جایا کرتے ہیں
سُننا آسان ہے؟
بالکل نہیں !
سُننا بہت مشکل ہوتا ہے.
کسی کو سن لینا بہت ظرف کا کام ہوتا ہے, سُننے والے کو آپ پورے کے پورے "موجود" چاہیئے ہوتے ہیں.
اور سُنانے والے کو آپ کی توجّہ چاہیئے ہوتی ہے. 🌤🌷
کیا ایسے نہیں ہو سکتا کہ ہم تم کو تم سے مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو اپنی چیزیں مانگا نہیں کرتے
چلو کچھ دیر چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر
جہاں پر چاند ہنستا ہو
جہاں پر بے طلب باتوں کے
ٹوٹے کانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چھبتی ہوں
نہ کوئی آنکھ کا آنسو
نہ کوئی درد دکھتا ہو
نہ کوئی سوچ چھبتی ہو
خوشی کے پھولوں کی خوشبو مہکتی ہو
چلو کچھ دیر چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر
❤
چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں وقت بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے" 🥀🖤
20.10.2025 09:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"اِس سے زیادہ تکلیف دہ کُچھ نہیں ہو سکتا کہ؛
آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گُزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں،،
پنجاب واحد صوبہ تھا
جہاں مکمل امن تھا
جہاں سے صرف ترقی کی عوام کی سہولت کی چیزیں سامنے آ رہی تھیں.
جانےکس بدخواہ نے وار کیا ہے
دل بہت اداس ہے اس پر,
’ایک مضبوط عورت کی صحبت میں رہنے سے کبھی مت ڈرو ایک دن ایسا بھی آ سکتا ہے
جب وہ تمہاری واحد فوج ہو گی.
دلیل ہے تو جواب دیں ورنہ چپ رہیں
اصول کی بات اصول سے کہنا بھی ایک اصول ہے
اصول کی بات بے اصولی سے کہنا بھی ایک بے اصولی ہے
جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس حادثہ وقت کو کیا نام دیا جائے
میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
چھوڑ کے جانا ہے تو جا،
پر بات ادھوری ثابت کر
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو غیر ضروری ثابت کر
بات بجا ھے کہ ہوتے ہیں دوچار مسائل سب کے ہی
جانتا ہوں مجبوری، لیکن مجبوری کوثابت کر
بحث نہیں بنتی دونوں کی، پھر بھی اے بہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں، ایک تو پوری ثابت کر
رنگ و رُوپ اُس کا بگڑا،
نقش و نگار بگڑے
کملا کے رہ گئی ہے وہ باغ باغ لڑکی
ہر بات اُس کی ردّ ہے ہر بات اُس کی ناقص
جاہل سی ہو گئی اب وہ حاضر دماغ لڑکی
غم ماضی غم حاضر غم فردا کے سوا
زندگی کچھ بھی نہیں خون تمنا کے سوا
مشکلیں ٹوٹ پڑیں جب بھی حوادث کی طرح
کوئی اپنا نہ ہوا اک دل تنہا کے سوا_ !
یہ اشعار دل کے زخموں کی عکاسی کرتے ہیں 💔
واقعی، زندگی اکثر دکھوں اور تنہائی کا سفر بن جاتی ہے
مگر یہی غم انسان کو مضبوط بھی بناتے ہیں. ☺️
بہت خوبصورت خیال✨
واقعی،
الفاظ انسان کے دل کا آئینہ ہوتے ہیں اور آداب اس کے کردار کی پہچان. 💫
جو دونوں میں خوبصورت ہو، وہی حقیقی حسین ہے. 🌸
اچھے لوگ ہمیں اچھا اور برے لوگ ہمیں برا کہتے ہیں.
06.10.2025 14:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مکمل نہ صحیح ادھورا ہی رہنے دو،
یہ عشق ہے کوئی مقصد
تو نہیں,
عورت آپ کے نکاح میں ہو یا نہ ہو اس کا تذکرہ غیروں سے نہیں کرتے,
کیونکہ
عزت محبت کی پہلی شرط ہے. ❣️