علی ملك الاسدی's Avatar

علی ملك الاسدی

@mlk599.bsky.social

‏اٙشْھٙدُ اٙنّٙ امیرالمومنینٙ وٙ اِمام المُتقینٙ علی ولی اللّٰہ وصی الرسولِ اللّٰہِ وخليفتهُ بِلافصل-

419 Followers  |  469 Following  |  36 Posts  |  Joined: 15.11.2024  |  1.6793

Latest posts by mlk599.bsky.social on Bluesky

‏پورے ملک سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں
پولیس اور پیرا ملٹری فورسز چھوڑیں
فوج خود بھی آ جائے
عوام کو روک نہیں سکے گی
‎#فائنل_کال_24_نومبر
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

24.11.2024 06:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آج اور کچھ ہو نا ہو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا جو ملک کے مستقبل کے لئے نا گزیر ہے

24.11.2024 05:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

The government should start counting its days. It might not be Khan who sends them home, but the public itself. They’ve made life unbearable for people—almost everything is shut. Pushing the public to the edge is like digging the grave of their own power.

23.11.2024 16:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان غیر مقبول نہیں ہوا ✅
تحریک انصاف ختم نہیں ہوئی ✅
الیکشن تین چوتھائی سے جیتا ✅
پختونخواہ میں حکومت بنائی ✅

ایس آئی ایف سی میں صفر سرمایہ کاری ❗️
نہ سیاسی استحکام نہ معاشی استحکام ❗️
فوج کی مقبولیت بدترین سطح پر ❗️

ہم ابھی تک ہارے نہیں تم ابھی تک جیتے نہیں

23.11.2024 15:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏24نومبر ،خقیقی کے حصول کا دن
24 نومبر علامی کے زنجیریں توڑنے کا دن،
24نومبر عاصبوں سے جان چھڑانے کا دن،
24نومبر جمہوریت کے بحالی کا دن،
24 نومبر جمہور کی فیصلہ سازی کا دن،
24 نومبر قوم کے تقدیر بدلنے کا دن،
24 نومبر اپنے نسلوں کا مستقبل بچانے کا دن،
‎#24نومبر_فائنل_کال

23.11.2024 15:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏قوم کا جذبہ تو ابھی شروع ہوا ہے۔۔۔🔥

23.11.2024 15:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی
ضد بھی نہیں
نہ ہی حسن
نہ ذہانت
نہ انا اور نہ ہی ایک انسان
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں
اور طلبگار بھی
پھر مسئلہ ہے کیا؟
" کیمسٹری "
جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے
بس
وہی کمی بےچین رکھتی ہے_________!!🖤

23.11.2024 15:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز 🚨
پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔

23.11.2024 03:21 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

Ok

21.11.2024 22:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏دس بار ضمانتیں ہو جائیں
ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو رہا کرنے کا رسک نہیں لے گی
عمران خان کی رہائی صرف عوام ہی ممکن بنا سکتے ہیں
لہذا چوبیس نومبر کی کال کی بھرپور تیاری رکھیں !!
‎#فائنل_کال_24نومبر

20.11.2024 11:58 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

‏عمران خان اس نظام ہر طرح سے بھاری ہے نظام کو شکست تسلیم کر لینی چاہیے!¡

20.11.2024 11:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کرکٹ کی اصطلاحات بھی عجیب ہیں
‏منہ کالا کرنے کو ”وائٹ واش کہتے ہیں
‏😂😂

19.11.2024 07:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 07:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جنگ، جیو کی خبر شیخ وقاص اکرام نے فیک قرار دے دی ہے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی احتجاج کو روکا جا سکتا ہے

19.11.2024 07:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ سے نہیں بچاسکا وہ ملک کو دیوالیہ سے بچائے گا ؟

19.11.2024 07:31 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏سارہ فوکس 24 نومبر پر رکھیں۔
برطانوی سامراج کے غلاموں کا اخری دن ہے۔

19.11.2024 07:30 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏میں نے کہا مینڈیٹ چور مردہ باد!!!!

ایک ن لیگی خاتون نے کمنٹ کیا کہ تم لوگ مردہ باد 😄 🤣

یعنی ان بےشرموں کا سب کچھ پتہ ہے۔

19.11.2024 07:28 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0

بیپر کا اپنے گھر والوں کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں

19.11.2024 04:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خیال کا ھے 😊

18.11.2024 13:52 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

Hasan Nawaz Sharif, son Nawaz Sharif, has been. declared bankrupt by UK High Court. Sharifs can’t manage their own economy, but they are boasting to revive Pakistan’s economy, which is running on IMF support.

18.11.2024 03:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تم جسے عشق کہتے ھو ھم اسے عمران کہتے ہیں

18.11.2024 03:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Ok

18.11.2024 03:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hasan Nawaz Sharif, son Nawaz Sharif, has been. declared bankrupt by UK High Court. Sharifs can’t manage their own economy, but they are boasting to revive Pakistan’s economy, which is running on IMF support.

18.11.2024 02:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آرمی چیف :
اپنے کام کے علاؤہ
ہر کام کر رہا ہے !

16.11.2024 15:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Be proud of yourself because you've survived the days you thought you couldn't.

16.11.2024 15:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کنج حیرت سے چلے دشت زیاں تک لائے
کون لا سکتا ہے ہم دل کو جہاں تک لائے 🖤🥀

16.11.2024 15:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سب لوگ وی پی این کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ اپنے آج کے وی لاگ میں، میں نے وی پی این کے مستقبل کے بارے میں خبر دی ہے کہ کچھ نہیں ہو سکتا۔ پاکستان میں سے کسی میڈیا ہاؤس نے یہ بات رپورٹ نہیں۔ کیوں؟ یا تو حکومتی بیانیہ چل رہا ہے یا فیک نیوز چلائی جا رہی ہے۔
احمد نورانی

15.11.2024 19:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

There should be only one demand. Release of Imran Khan

15.11.2024 19:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Two words that come to your mind??

15.11.2024 19:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

If you want to have free time, don't waste it.😘 #Life

15.11.2024 19:09 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

@mlk599 is following 16 prominent accounts