تحریک انصاف کی جو انقلابی بریگیڈ باہر بیٹھی ہوئی ہے جس سے عمران خان متفق بھی ہیں کہ جتنا پاکستان کا نقصان ہوگا جتنی ہزیمت پاکستان کو اٹھانا پڑیگی جتنی ریاست کمزور ہوگی انکے لیڈر کی بلے بلے ہوگی۔ وہ صبح سے رات تک دعائیں مانگتے ہیں کہ پاکستان کی توپوں میں کیڑے پڑجائیں، مرتضیٰ سولنگی
19.12.2024 17:40 — 👍 14 🔁 6 💬 0 📌 0
سطحی عورت،مریم نواز کو فالو کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن بلنڈر مار رہی ہے، پٹھانوں کو اشتعال دلارہی ہے
25.11.2024 08:18 — 👍 47 🔁 14 💬 4 📌 1
غیر سیاسی خاتون موروثی سیاست کیخلاف برسر پیکار جماعت کے بانی کی اہلیہ کارکنان کے اڈیالہ جانے کے نعروں میں پیشقدمی کی ہدایات دیتے ہوئے۔
@thursdaytimes.com
25.11.2024 08:25 — 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0
عمران خان سے ملکر سعودی بادشاہ نے باجوہ سے کہا #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
امت مسلمہ کے خود ساختہ لیڈر عمران خان کی اوقات خود اسکی بیوی بشری مانیکا نے بتادی۔
22.11.2024 09:43 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
عمران خان کامقصد پاکستان بربادی ہے ،بشری مانیکا نے سوچ سمجھ کر سعودی کے خلاف بیان دیا ہے۔
اب عمران خان اور PTIنے اس بیان سے پلٹ جانا ہے،ضرورت پڑی تو معافی بھی مانگ لینگے،اور پھر تجزیہ نگاروں کا ایک ٹولا PTI کی وکالت میں کھڑا ہوجائگا۔
22.11.2024 08:38 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
شیر مروت نے بھی بیان عمران خان کی مرضی سے دیا تھا اور بشری بیگم نے بھی عمران خان کے حکم پر پوری تقریر کی۔
عمران خان کا مقصد پاکستان کو نقصان پہچانا ہے،اور یہ بھی پتا ہے کے بعد میں معافی مانگ کر بچت کروا لونگا،جیسے امریکہ سازش کے بعد پلٹاکھایا ۔
22.11.2024 01:34 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0
دونوں میاں بیوی نے بیشرم سےسعودی عرب سے بار بار تحفے بھی وصول کیے اور بیچ کر پیسے بنائے،پھر بیشرموں کی طرح سعودی جہاز میں گھومتے رہے۔
امریکی سازش کے منجن کے بعد سعودی سازش،اب معافی ترلے کرینگے سعودی عرب کے۔
22.11.2024 01:28 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0
قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قانونی تقاضوں کے مطابق گرفتار کر لیا ہے۔ جلاؤ گھیراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر سنگین الزامات کی شفاف تفتیش جاری ہے۔ عدالتوں میں قانونی کارروائی کے ذریعے انصاف کا بول بالا ہوگا۔ #قانون_سب_کے_لیے
👇👇
20.11.2024 19:20 — 👍 30 🔁 9 💬 1 📌 0
اگر ۹ مئئ کا آدھا پاؤ بھی کراچی یا اندرون سندھ کی جماعت نے کیا ہوتا تو اب تک اسپر پابندی لگ چکی ہوتی،تمام لیڈرشپ کوسزاہیں سنائی جاچکی ہوتیں۔
لاڈلا عمران خان آج بھی لاڈلا ہے۔
20.11.2024 05:52 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Homegrown pomegranate !
20.11.2024 05:45 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
تُسی جاکے ڈنڈے سوٹے کھاؤ۔ ساڈا تے وکیشن دا مُوڈ بنڑیا اے۔
رب راکھا۔
20.11.2024 05:32 — 👍 12 🔁 4 💬 5 📌 0
Youthiapa is a psychological bemaari. You’d often find normal people talking complete nonsense, giving Galia, spreading lies. PTI isn’t a political party but a cult.
19.11.2024 22:08 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے
پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار
پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد
اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں
19.11.2024 07:40 — 👍 111 🔁 33 💬 7 📌 1
سولنگی صاحب ہر تھوڑے دن بعد یہ فتنہ گروہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی دھمکی دیکر ریاست کو یرغمال بنا لیتا ہے،کنٹینر لگا کر شہر بند ہوتا ہے۔میری سمجھ سے باہر ہے،ریاست نا ۹ مئئ کی سزائیں دے سکی،نا انکو قابو۔
طالبان کی طرح یہ بھی ڈبل گیم ہی لگتا ہے۔
19.11.2024 02:56 — 👍 3 🔁 3 💬 1 📌 0
How Tulsi Gabbard Became a Favorite of Russia’s State Media
President-elect Donald J. Trump’s pick to be the director of national intelligence has raised alarms among national security officials.
How Tulsi Gabbard Became a Favorite of Russia’s State Media
“Ukrainians consider her “an agent of the Russian state.” Rossiya-1, a Russian state television channel, called her a Russian “comrade” in Mr. Trump’s emerging cabinet.”
www.nytimes.com/2024/11/18/u...
19.11.2024 02:52 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0
Not 100% true on LeJ. LeJ was well linked with Taliban in 1990s and TTP is just an offshoot of Taliban, LeJ, LeT, AlQaeda, and other deobandi & Salafi groups of 1990s. The BLA and TTP nexus collaboration is recent and they both still have different religious ideology.
18.11.2024 23:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
جاہل بھائی کی جاہل بہن۔
ڈگری شگری ان لوگوں کا کچھ بگاڑ نہیں سکتی۔ یہ لوگ قوم کی سیاسی تربیت کرنے چلے ہیں۔
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
18.11.2024 13:59 — 👍 16 🔁 7 💬 6 📌 0
دیکھتے ہیں،مگر یہ حکمت عملی ٹھیک نہیں ہوگی۔ تحریک انصاف کے تمام ۹ مئئ کے دہشت گردوں کو باہر کُھلا چھوڑا ہوا ہے،اکثر کر باہر ملک بھیج دیا ہے،لہازا ملٹری کورٹ میں لیجا کر مزید امریکی اور یورپی دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
18.11.2024 18:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ریاست نے اگر ۹ مئئ کے بعد کوئی کاروائی کی ہوتی تو آج یہ فتنہ فسادی گروہ سر نہیں اُٹھا رہا ہوتا۔
18.11.2024 18:42 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
خیبر تباہ و برباد ہوچکا ہے اور عمران خان پورے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے میں لگا ہے۔
18.11.2024 18:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 1
وعلیکم ،فلحال یہاں بہت خاموشی محسوس ہو رہی ہے۔
18.11.2024 11:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
یہ بیچارے بھی بیروزگار گھوم رہے ہیں ،ویسے نیازی کو ٹرمپ کے حوالے کریں اور جان چھڑائیں۔
18.11.2024 10:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
زومبی ہر جگہ پھیلے ہوئے ہیں۔
18.11.2024 09:55 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
فالو اور فالو بیک کا سلسلہ نہیں رکنا چاہئے۔ یہ ایک تحریک ہے جسے ہم نے ایکس پہ متحد ہو کر لڑی ہے۔ یہاں بھی ایک دوسرے کے ہاتھ مظبوط کریں۔
18.11.2024 09:30 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0
عمران خان لاشوں کی تلاش میں ہے تاکہ پاکستان کے خلاف بینالاقوامی بیانیہ بناسکے اور ملک کی معیشت تباہ و برباد ہو۔
نکمّی ریاست اور حکومت پریس کانفرنس کرکےگیدڑ بھپکی لگاسکتی ہے اور بس۔
18.11.2024 08:35 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
عثمان ڈار کپتان کی فائنل کال پر لعنت بھیجتے ہوئے پاکستان سے باہر چلا گیا
تو کیا پیرنی اُسے اب پارٹی سے نکالے گی یا ڈار کی اماں جی کے ٹک ٹاک والے کوسنوں پر گُزارہ کرے گی؟
18.11.2024 07:50 — 👍 88 🔁 25 💬 4 📌 1
ریاست دیڑھ سال سے بس گیدڑ بھپکیاں لگانے میں لگی ہے۔
18.11.2024 07:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 1
Good to see you ! 😎
18.11.2024 07:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
انٹرنیٹ،vpn کی بندش غلط پالیسیاں دیکھ کر ن لیگ پرغصہ آتا ہے،اپنے شہرکراچی کودیکھ کر پیپلز پارٹی پر غصہ آتا ہے۔
مگر جب تحریک انصاف جیسی فتنہ،دجالی،کرپٹ،گالم گلوچ جماعت اوراسکے کرپٹ فیشسٹ طالبان خان کو دیکھتا ہوں تو نا چاہتے ہوئے بھی ن اور پیپلز پارٹی پر غصہ ختم ہوجاتا ہے۔😇
18.11.2024 07:35 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 1
اختلاف،یہاں تو ابھی سناٹا ہے ،کراچی میں سے زیادہ رونق دنیا میں کہیں نہیں۔
18.11.2024 07:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Journalist. Broadcaster. Anchor @geonews_urdu for over 20 yrs. Political commentator and analyst.
Love research & analysis (Data Analysis) - Like to see people thinking outside the tanks n guns.
Digital Editor Naya Daur Media | Contributing Editor The Friday Times | Ex: Dunya News, Daily Times | Old Ravian | #MUFC
All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
Media Professional/Consultant/FilmMaker/Drama, Docu & Commercial Director/SM Activist. Grew up in Dubai, Proud Pakistani. Been part of ARY, GEO, Geo Super, BOL
Investigative Journalist with The News.
Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor http://wenews.pk
Journalist, Analyst on PTV.Past Aaj Tv, Dawn Tv and Express TV.
غریب پٹواری جو پیڈ وی پی این اور ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتا۔
Author, professor, diplomat. Member, Council on Foreign Relations. Senior Fellow Hudson Institute & Anwar Gargash Diplomatic Academy. Former Pakistan Ambassador to U.S.