کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا.
*سلام اس سوار پر جس کے گھوڑے کی زین سے گرتے ہوئے سہارے کے لیے بازو نہ تھے۔*
@sabiraftab.bsky.social
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو۔
کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا.
*سلام اس سوار پر جس کے گھوڑے کی زین سے گرتے ہوئے سہارے کے لیے بازو نہ تھے۔*
#MashAllah
29.05.2025 17:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#Eid_Adha
#Hajj #Hajj2025
#PakistanZindabad
19.05.2025 21:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#RamadanMubarak
03.03.2025 00:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قازقستان کا ایک طالب علم اپنی گریجوایشن کی تقریب میں سیلنڈر لے کہ آیا ہوا ہے، تاکہ اپنے باپ کو خراج تحسین پیش کر سکے جس نے گیس بیچ بیچ کے اس کی فیسیں ادا کیں.
26.01.2025 09:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کا قد بہت بڑا ہو گیا ہے وزارت اعظم اس کے لئے بہت چھوٹی ہو گئی ہے
سچ تو یہ ہے اس اکیلے نے سارا نظام اُڑا کے رکھ دیا ہے اس نے پاکستان کی سیاست ہی بدل دی ہے، سب روایتی سیاستدان بینگن، گاجر مولی کے آگے ہارتے ہوۓ نظر آۓ، 90 کی سیاست دفن ہو چکی ہے
مصطفی نواز کھوکھر
اگر ٹرمپ صدر ہوتے اور ان سے 2020 کا الیکشن نہ چرایا جاتا تو روس اور یوکرین کی جنگ نہیں ہونی تھی
صدر پوٹن
صدر پوٹن کے اس بیان کے بعد اب صدر ٹرمپ کی پالیسی پہلے سے بھی زیادہ روس پسند ہونے والی ہے
پوٹن جانتا ہے کہ کونسی بات کہہ کر ٹرمپ سے کیا کروانا ہے
Nature's beauty is a gift that should be cherished and protected.
07.01.2025 01:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts.
07.01.2025 01:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0The only way to find out if you're good at something is to try.
07.01.2025 01:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Goodbye #2024 ! Let's kick off the new year with the same work ethic and a positive attitude. Wishing a productive and fulfilling 2024. May the new year #2025 commence with the same level of commitments Inshallah.
01.01.2025 00:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens.
25.12.2024 11:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Don't be a parrot in life.
Be an eagle
A parrot talks too much but can't fly high.
But an eagle is silent & had the power to touch the sky.
تم اپنے باپ کے پسینے کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے!
باپ دُنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کی دستر خوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اتارے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں.