PMLN SMT SWL's Avatar

PMLN SMT SWL

@smtsahiwal.bsky.social

زندگی کی بلندیاں رَب کے آگے جُھکنے سے ملتی ہیں !!!

2,066 Followers  |  4,279 Following  |  247 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.63

Latest posts by smtsahiwal.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

پاکستان میں پھانسی پانے والے وزیراعظم کی تعداد 2 ہونے والی ہے
سمجھدار لوگوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے

28.05.2025 22:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

میاں نوازشریف کو جب بھی قومی سطح پر اپنا کردار ادا کرنےکا موقع ملا تو تاریخ گواہ ہے بلوچستان میں امن قائم ہوا ناراض لوگ قومی دھارے میں شامل ہوئےجب نوازشریف نےڈاکٹر عبدالمالک کو CM بنایاتو حالات یکسر تبدیل ہوئے پھر اس وقت کےپالیسی سازوں نےBAP کی شکل میں جو کچھ کیا اسکےنتائج پوری قوم آج تک بھگت رہی ہے

17.03.2025 22:33 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 1

جنرل فیض حمید ، جنرل باجوہ اور بے وردی جنرل عمران خان نے 6000 دہشتگردوں کو رہا کیا کابل میں چائے کی پیالی پر جشن منانے والے آج بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے ذمےدار ہیں جہاں ریاستی ادارے دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا رہے ہیں ، وہاں ریاست کے اندر سے دہشتگردوں کی حمایت میں اٹھنے والی آواز کو بھی کچلنا ہو گا

17.03.2025 22:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

فتنہ خان جیل میں بیٹھ کر ٹویٹ کرواتا ہے بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو دیتا ہے مگر جب کوئی دہشتگردی کا واقعہ ہوتا ہے تو یہ مکار شخص ایسے خاموشی اختیار کرتا ہے کہ جیسے اسکا مقصد پورا ہو گیا ہو ابھی بھی کسی کو کوئی شک باقی ہے کہ یہ شخص ملکی مفاد کے خلاف ہے ؟

17.03.2025 22:28 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 1

ریاست ہو گی ماں جیسی👇
پنجاب حکومت کے دھی رانی پروگرام کے تحت سرگودھا میں 70 اجتماعی شادیوں کی تقریب آج ہو گی..
ہر دلہن کو 2 لاکھ کا سامان جہیز ملبوسات اور 1 لاکھ روپے بطور سلامی دیے جائیں گے

31.01.2025 12:37 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ملتان میں شہری پر تشدد کرنیوالا پولیس آفسر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے حکم پر گرفتار

31.01.2025 12:10 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

بابا جی فرماتے ہیں کہ حق پر ایسے ڈٹ جاؤ جیسے یوتھئے جھوٹ پر ڈٹے ہوئے ہیں 😂 😊 🧐

08.01.2025 16:05 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جنرل عاصم حیران کن مجاہد ہیں ایران نےپنگا کیا تو انکی سرزمین میں گھس کر جواب دیا ابھی نندن آپریشن کےوقت بھی وہ آفیسر ان کمانڈ تھے اب افغانستان کی سرزمین کی طرف ہونے والی دراندازی کا بھی منہ توڑ جواب دے دیا یہ مجاہد 9 مئی/ 26 نومبر کے دہشتگردوں کو بھی انجام تک پہنچائے گا ، انشاءاللّہ 🇵🇰 ✌️

26.12.2024 17:50 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف حکومت کا بڑا اعلان
سردی کی شدید لہر کے پیش نظر سرکاری و پرائیوٹ اسکول میں بچے جس مرضی رنگ کے سوئیٹر جیکٹس اور جرابیں پہن کر آ سکتے ہیں ایک ہی تو دل جو مریم نواز شریف صاحبہ کتنی بار جیتے گی
ویلڈن میڈم اللہ پاک آپ حامیوں ناصر ہو 🙂 🤲

15.12.2024 18:58 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

16 دسمبر 2014

سانحہ اے پی ایس کے 10 سال مکمل

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور بخدا ہم نہ بھولیں گے , شہدائے APS کو ہمارا سلام

15.12.2024 15:12 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کوئی اور لنگڑے نوں پھائے لوائے یا نا لوائے
اے کنجر اونوں ضرور پھائے لوائے گا ضرور 😂 😂 😂

15.12.2024 05:10 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

In November 2023 , Disney tried to destroy X ( Twitter )

They pulled their ads and cost Elon $75M in revenue

But instead of backing down...

Elon told their CEO to go f*** himself

Here's the unbelievable story of how one decision cost Disney $200B

14.12.2024 22:37 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨 ابصار عالم نے منصور علی شاہ کے خط کا پوسٹ مارٹم کر دیا 👏

منصور نے جو اعتراضات کیے انکے بارے میں جسٹس جمال مندوخیل سب باتیں پہلے ہی منصور کیساتھ شیئر کر چکے تھے ، منصور جیسوں کے بارےمیں قاضی فائز عیسیٰ نے کہا تھا جب جمہوریت آتی ہے تو عدلیہ میں بیٹھے ججز ہی چھریاں لیکر جمہوریت کے پیچھے پڑ جاتے ہیں

14.12.2024 19:45 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میں 26ویں آئینی ترمیم پر بات نہیں کرنا چاہتا ، یہ معاملہ عدالت کے سامنے ہے چاہتا ہوں عدلیہ آئین کے مطابق آزاد اور غیرجانبدار ہو ، عدلیہ میں قابل اور دیانت دار ججز تعینات ہونے چاہئیں
جسٹس جمال مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط

14.12.2024 19:44 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بشریٰ بی بی ڈی چوک ایسا گروہ لیکر آئی تھیں جنہوں نے آئس کا نشہ کر رکھا تھا ، یا جوج ماجوج بنے ہوئے تھے ، بغیر کچھ کھائے ، 72 , 72 گھنٹے سے جاگ رہے تھے ، پہاڑ جو ایلیٹ کا کمانڈو سیدھے راستے سے ایک گھنٹے میں چڑھتا وہ بغیر راستے کے بیس منٹ میں چڑھ گئے ، حسن ایوب خان

12.12.2024 14:05 — 👍 15    🔁 3    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کا فیصلہ بہت جلد ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے 342 کے حتمی بیان پر دستخط کیئے دونوں نے 342 کے بیان میں ترمیم کر دی ، بانی پی ٹی آئی اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے

12.12.2024 14:04 — 👍 12    🔁 2    💬 0    📌 0

فیض حمید کیخلاف چارج شیٹ کے اثرات
آپ ہمارے بھائی ہیں ، دشمن نہیں آئیں بیٹھیں اور مل کر بات کرتے ہیں
: شبلی فراز

12.12.2024 12:25 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0

اچانک اتنی بڑی چینجز کیسی ۔۔۔ ؟

ہم تو چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں کوئی سامنے آئیں اور ہم سے بات کریں

عمران خان کب سے کہہ رہا ہے مذاکرات ، مزاکرات ، مزاکرات

ہم حکومت کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ کب مذاکرات کے لئے کمیٹی بنائیں گے صاحبزادہ حامد رضا

12.12.2024 12:25 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0

‏🚨 سینیٹر ایمل ولی نے بشریٰ پیرنی اور عمران نیازی کی منجی بیچ چوراہے ٹھوک دی
ایمل ولی نے بشری پیرنی کو سب سے بڑی نوسرباز قرار دے دیا 👏
عمران خان کا آخری کارڈ "منت ، ترلہ" کارڈ ہے ، بشریٰ بیگم کی حیثیت ایک ڈرامہ سے زیادہ کچھ نہیں ، ایمل ولی خان

12.12.2024 12:23 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏نواز شریف نے گوجرانولہ جلسے میں کہا تھا کہ فیض حمید کو نہیں چھوڑوں گا آج دیکھ لیں فیض حمید کا حال
اصل میں نواز شریف نے جو مطالبات اسٹیبلشمنٹ کے سامنے رکھے تھے وہ ایک ایک کر کے پورے ہو رہے ہیں

11.12.2024 06:00 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

جی جناب بلکل ایسا ہی ہے

10.12.2024 13:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جنرل فیض کی چارج شیٹ میں 2 سب سے اہم الزام 🚨 🚨

1 پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے

2 جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا

شخصیت پرستو !
کیا تم جانتے ہو اسکا مطلب کیا ہے ؟

10.12.2024 13:06 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

علی امین گنڈا پوری کی خفیہ آڈیو لیک
‏ پی ٹی آئی ایم پی اے مہر شرافت اور عمران ریاض گیلے تیتر کو ننگی گالیاں اور دھمکیاں دے دی

03.12.2024 17:21 — 👍 6    🔁 2    💬 2    📌 0
Video thumbnail

وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد محمد شہباز شریف کا دورہءِ ریاض ، سعودی عرب
وزیرِ اعظم پاکستان ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں

03.12.2024 17:18 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

جمادی الالثانی کا چاند نظر آ گیا
کل یکم جمادی الثانی ہو گی
رمضان المبارک میں 90 دن باقی

03.12.2024 17:11 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0

‏حکومت پاکستان جاگ گئی ، جعلی خبروں والے خبردار ہوجائیں 🚨 🚨

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ #ISI اور #MI سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی

یہ کمیٹی اگلے #دس روز میں مکمل رپورٹ مرتب کرے گی

01.12.2024 22:19 — 👍 11    🔁 3    💬 1    📌 0

فیک نیوز پر تین سال قید ، دس لاکھ جرمانہ ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا

01.12.2024 22:18 — 👍 8    🔁 0    💬 1    📌 1
Video thumbnail

‏جرنل نعیم لودھی کے مطابق عمران خان زمین پر لیٹ چکے ہیں اور میرے ذریعے جرنل عاصم منیر کے پیر پکڑنے کو راضی ہو چکا تھا کہ کسی طرح معافی دلوا دو میرا پیام دو مجھ سے غلطیاں ہوئی ہیں ۔۔۔۔

01.12.2024 22:17 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ڈاکٹر اسرار احمد کا یہ کلپ سنیں ، حکیم سعید کا لکھا پڑھیں اور پھر زیک گولڈ سمتھ کی پوسٹ دیکھیں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ یہ دونوں بزرگ صحیح فرما گئے ہیں

01.12.2024 22:15 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏مریم نواز نے پرتشدد احتجاج میں رینجرز اور پولیس کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی
مظاہرین کے تشدد سے بیشتر اہلکاروں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں ، انکھیں متاثر ہوئیں ، مریم نواز کو بریفنگ
پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کے اہلکار اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ملک کا امن بحال کر رہے ہیں ، مریم نواز شریف

01.12.2024 22:13 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

@smtsahiwal is following 18 prominent accounts