اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
@malikshahnawazawan.bsky.social
اس قدر رائیگاں میں ہوں تو نہیں❤️
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
24 نومبر کو احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اگر کوئی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شرکت نہیں کرتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہیے۔ یہ آزادی کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، اور قوم کسی عذر کو قبول نہیں کرے گی۔ غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔ ہمیں غلامی پر موت کو ترجیح دینا ہوگی
18.11.2024 19:37 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0”اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے
عمران خان صاحب ❤️