#StreetMovementForKhan
When the constitution is violated and justice is caged, people take to the streets.
This movement is a reminder that sovereignty belongs to the people.
@Team_IKF
@hamtum.bsky.social
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی حرام کرنا۔
#StreetMovementForKhan
When the constitution is violated and justice is caged, people take to the streets.
This movement is a reminder that sovereignty belongs to the people.
@Team_IKF
#StreetMovementForKhan
Movements survive on ideology, not personalities.
That ideology now lives in every heart.
❤️❤️
22.02.2025 17:31 — 👍 12 🔁 5 💬 1 📌 0*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*🫀✨🌸
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*♥️🌷
جیسا ماموں ویسا سخت جان بھانجا۔
Hats off
❤️
کس قدر کَرب مِیں بیٹھے ہیں سرِ ساحلِ غم
ڈُوب جانے کی تمنا مِیں اُبھرنے والے
عزم یہ ضبط کے آداب کہاں سے سیکھے
تُم تو ہر رَنگ مِیں لگتے تھے بِکھرنے والے
عزم بہزاد
کسی نے مجھ سے پوچھا
پیار عشق اور محبت میں کیا فرق ہے 😒
میں نے کہا ایک ہی مصیبت کے تین نام ہیں
جیسے ہندوستان انڈیا اور بھارت 😁😂😅
Respects!!!
Unpredictable strong man.
جو الفاظ خان صاحب کہنا چاہتے تھے پر نہیں کہے میڈیا نا لکھتا وہ یے خان کے الفاظ تھے
یدھی دیو آپ مُلک کی سرحدوں کی فکر کریں🤣🤣
زُباں زُباں پر مُحبت کا وِرد ہے لیکن
دِلوں دِلوں میں مَحض وقت کا گزارہ ہے
میرا خیال ہے لہجوں پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھ کے حلقوں پہ بات کی جائے
فلسطینیوں سے زیادہ مظالم پاکستانیوں پے ھو رھے ھیں۔ جماعتی اسلامی کی امیر کو چاھئیے کہ پاکستانیوں کے لیے آواز اوٹھائیں۔
30.12.2024 13:44 — 👍 11 🔁 5 💬 1 📌 0ھر وہ چیز جس سے کسی انسان کی بئے قدری یا اسےخقیر سمجھنا ظاھر کرتا ھو ۔ جس سےانسان کی عزت نفس مجروح ھوتا ھے۔
29.12.2024 18:22 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0سالگرہ مبارک ہو۔۔ سر عمران ریاض خان صاحب۔۔
@imranriazkhanb.bsky.social
I love moon light
22.12.2024 00:50 — 👍 17501 🔁 1331 💬 306 📌 79مدارس رجسٹریشن بل پرایوانِ صدرکےاعتراضات سےبلی تھیلےسےباہرآگئی:
یہ پارلیمنٹ پاکستان کی نہیں بلکہ فیٹف کی پارلیمنٹ ہے،پاکستان قانون سازی میں آج بھی آزادنہیں ہے۔
ایوان صدرکےبابوؤں نےسوسائیٹیزایکٹ پڑھاہی نہیں ورنہ اعتراضات اٹھانےکی نوبت نہ آتی۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
Lpc
14.12.2024 01:46 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0L p c
13.12.2024 18:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0L.p.c sanaa
13.12.2024 18:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0L.p.C
13.12.2024 18:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Nice add me
13.12.2024 06:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انا للہ وانا الیہ راجعون
انور مقصود کو اس عمر میں اغوا کر لیا گیا 💔💔😥😥