وعلیکم اسلام 🌟
19.02.2026 02:02 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@anilatariq.bsky.social
خدا نگہبان ہو تمہارا😇 اب جنت میں ملیں گے ،انشااللہ❣️
وعلیکم اسلام 🌟
19.02.2026 02:02 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وعلیکم اسلام 🌹
آمین یا رب العالمین 🤲
وعلیکم اسلام
آمین یا رب العالمین 🤲
السلام علیکم
تمام لوگوں کو رمضان مبارک ہو 🌹❇️
پہلے عشرے کی دعا۔
: رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔
ترجمہ :اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما،توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
اب کیا کرسکتے ہیں ہیرو صاحب جہاں سوال ہی پیدا نہ ہو وہاں شاعر پیدا ہوجاتا 😅
11.02.2026 16:45 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0میں نے یکطرفہ محبت بھی نبھائی اُس سے
یعنی اک ھاتھ سے تالی کو بجایا برسوں!!!
بہت شکریہ أپکا اب آؤنگی انشااللہ 🥰
08.02.2026 15:54 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0اچھا آپ مجھے ہینڈل بتاؤ میرا تو ٹوئیٹر کا یہ ہینڈل ہے @pakworld0
08.02.2026 15:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0واہ بہت خوب۔🌹
08.02.2026 15:31 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ٹوئیٹر پہ تو کبھی کبھار آجاتی ہوں ادھر کافی وقت بعد أنا ہوا لیکن دل خوش ہوگیا کہ میں یاد رہی آپ جیسے اچھے لوگوں کو 🥰
08.02.2026 15:29 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0اِسے ہم' پَر' تو دیتے ہیں مگر اُڑنے نہیں دیتے
ہماری بیٹی بلبل ہے مگر پنجرے میں رہتی ہے
میں ٹوئیٹر پہ آتی ہوں کبھی کبھار لیکن یہاں بہت دن ہوۓ نہیں آسکی
08.02.2026 11:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جم گئی دھول ملاقات کے آئینوں پر
مجھ کو اس کی نہ اسے میری ضرورت کوئی
سوہنی دھرتی اللّٰه رکھے قدم قدم آباد تجھے🇵🇰
آمین🇵🇰♥️
پاکستان زندہ باد🇵🇰
بہت اچھا کیا۔ بھلے ایک پوسٹ کرو لیکن روزانہ کرو تاکہ ایک دوسرے سے انٹرایکشن ہوتا رہے
25.07.2025 18:20 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اچھا انتخاب ہے💐
25.07.2025 18:18 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0واٹس اپ صرف فیملی کے لوگوں سے کرتی ہوں
25.07.2025 18:16 — 👍 2 🔁 0 💬 3 📌 0انشأالله ضرور 🌻
25.07.2025 18:16 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0آمین آمین، خوش رہیں سلامت رہیں🤲🏻🌻
25.07.2025 18:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0أپ نے بول دیا میرے لیۓ بہت ہے،خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں🤗✨
25.07.2025 18:03 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0نہیں ڈاکٹر نے سرجری کرکے لینس ڈال دیا اب عینک کے بغیر بھی دیکھ سکتی ہوں
25.07.2025 16:07 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0پہلے انفیکشن ہوا تھا پھر ڈاکٹر نے سرجری کردی تین مہینے تک روشنی دیکھنے سے منع کیا تھا
25.07.2025 16:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0میری آنکھ میں انفیکشن ہو گیا تھا ڈاکٹر نے روشنی دیکھنے کو منع کیا تھا اب ٹھیک ہوگئ روز لکھوں گی اب😊
25.07.2025 15:30 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0پہچانوگی کیوں نہیں أپ جمشید ہو کوہاٹ والے🌻🤗
25.07.2025 15:29 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0وعلیکم اسلام
میری آنکھ کا آپریشن ہوا تھا تو موبائل نہیں استعمال کر رہی تھی
وعلیکم اسلام🌻
جمعہ مبارک🌸🌸
وعلیکم اسلام🌻
جمعہ مبارک🌸🌸
آپ نئ پوسٹ بھی کیا کرو🤗
آمین ثم آمین🌻🌻
25.07.2025 15:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بہت خوب انتخاب🌺
25.07.2025 15:21 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وعلیکم اسلام🌻
جمعہ مبارک🌸🌸