Shameel Syed 's Avatar

Shameel Syed

@shameelsyed.bsky.social

There are three ways to ultimate success: The first way is to be kind. The second way is to be kind. The third way is to be kind

554 Followers  |  571 Following  |  76 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.7303

Latest posts by shameelsyed.bsky.social on Bluesky

جب تک پاکستان ڈیفالٹ ہورہا تھا امریکہ کو کوئی خطرہ نہیں تھا جیسے ہی پاکستان سنبھلنے لگتا ہے امریکہ کو پاکستان سے خطرہ محسوس ہونے لگتا ہے ...!!

21.12.2024 11:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 1

جس فوج کے خلاف تم کچے ذہن کے بچوں میں نفرت بھر رہے ہو اسی فوج کے ایک جرنيل کے زور پر تم نے 126 دن دھرنا دیا تھا اپنی اوقات دیکھنی ہے تو آج دیکھ لو ...!!

10.12.2024 13:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

شام فتح ہو گیا
سریلنکا فتح ہوگیا
بنگلادیش فتح ہوگیا
مگر
ہمارے انقلابی اور جانباز ابھی پوچھ رہے ہیں
"گولی کیوں چلائی" ۔۔۔!!

10.12.2024 12:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ماشاءاللہ پچیس نومبر کی فائنل کال میں مرشد کو جیل سے نکلوانے گے تھے اور پھٹے چڑھانے کا انتظام کروا آئے ہیں

10.12.2024 12:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی جو جنرل فیض کو چارج شیٹ اس کی سزا چودہ سال سے لے کر موت کی سزا تک ہے
شریک مجرم اس میں نیازی کے بننے کی بنیاد نو مئی اور ان کے ایما پر یہ جرم کیا جانا ہے

10.12.2024 11:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

#ملک_کی_شان_افواج_پاکستان

10.12.2024 11:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کل بشری پیرنی کی نیازی سے ملاقات کے وقت بہت بڑا ڈرامہ ہوا نیازی کے سامنے سب نے ایک دوسرے کے خوب کپڑے اتارے

10.12.2024 11:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آج سارے خنزیر یوتھیوبرز یتیم یتیم محسوس کررھے ھونگے۔

10.12.2024 11:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی عمر قید یا موت کی سزا ؟

10.12.2024 11:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

فیک نیوز کا قانون موثر بنانا تو یہ بھی قانون بنائیں فیک نیوز دینے والے میڈیا چینل کو سرکاری اشتہارات نہی دیں گے پاکستان کے چینل کو 36فیصد روینیو سرکاری چینل سے ملتا ہے مریم اورنگزیب سولہ مہینوں میں دس ارب کے اشتہارات میڈیا کو دے کر گئ تھیں چینل صرف اس ایک کام سے گھنٹوں کے بل آ سکتا ہے

05.12.2024 08:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

علیمہ باجی نے کل آسٹریلیا کے چینل کو بتایا کہ عمران کے مطابق اسلام آباد کے قتل عام میں آرمی چیف ملوث ہے
پھر کب پی ٹی آئی آرمی چیف کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست دے رہی ہے ؟

05.12.2024 08:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Same page PTI, PTM,BLA,TTP

03.12.2024 05:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ریاست ہے تو سب کچھ ہے اگر آپ ریاست کو آنکھیں دکھائیں گے تو آپکی آنکھیں نوچ لی جائیں گی ...!!

پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد

03.12.2024 05:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد میں فوج کو تعینات کر دیا گیا.

01.12.2024 14:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یوتھیوں کے صیہونی ماموں کا شکریہ کہ اس نے اسرائیلی پروجیکٹ پر مہر تصدیق لگا دی ڈاکٹر اسرار بہت پہلے بتا گے تھے مگر گمراہ کلٹ ممر آج بھی صیہونیوں کے ساتھ مل کر ریاست مدینہ کا چورن خرید لیں گے

01.12.2024 14:31 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

تم نے لفظ عشق سنا ہے بس

ہم وہ عشق کرتے ہیں
نواز شریف سے اور افواج پاکستان سے ۔۔۔!!

01.12.2024 14:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کی ملاقات پر مکمل پابندی۔

صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام سے ملاقات کی اجازت۔

30.11.2024 12:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مریم نواز صاحبہ کا ایک اور احسن اقدام

30.11.2024 12:08 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

30.11.2024 11:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں..!!
اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں..!!🤣🤪

30.11.2024 11:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کنٹینر سے گر کر شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ہے، میں زندہ ہوں
دیکھ کرایمان تازہ ہوگیا شہید واقعی زندہ ہے😌

30.11.2024 11:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

رانگ نمبرز ❌❌❌

25.11.2024 14:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨 بڑی خبر 🚨
پولیس اہلکار کی شہادت کا مقدمہ علی امین گنڈا پور، بشریٰ بی بی، عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، حماد اظہر، اسد قیصر، شہریار آفریدی اور شاھد خٹک کیخلاف درج کر لیا گیا ہے ...!!

25.11.2024 14:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

We did it! AQI hitting 167 means we’re winning the fight against smog! Big thanks to Punjab’s government. Onward to cleaner air!

25.11.2024 12:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جو تحریک فساد کے یوتھیوبر چھلانگیں مار رہے ہیں، انکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اٹک پولیس نے تین جگہ ناکابندی کی ہے
1۔ کٹی پہاڑی
2۔ براہمہ باہتر
3۔ ترنول
پھر اسلام آباد پولیس نے
اسلام آباد انٹرچینج
26 نمبر چونگی
پر بندوبست کیا ہے۔
ابھی صرف کٹی پہاڑی سے آپ گزرے ہو۔

25.11.2024 12:13 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

یقین کریں اب لنگڑا بی سمجھ چُکا ہے کے میری آزادی نا ممکن ہے اور وہ یہ چیز بی تسلیم کر چُکا ہے کے
نچن والیاں دے پتر ازادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے ۔۔۔!!

25.11.2024 08:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

دن کا ایک بج چکا ہے اور ہمارے پاس آپ کے لئے تازہ ترین لائیو اپڈیٹ آچکی ہے! 🚨
ایک ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے پوری تحریک انصاف کو 13 گھنٹوں سے روکا ہوا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر یوتھیوبر ابھی تک جھوٹ بولنے سے باز نہیں آ رہے۔
لیکن ہم سچ بولیں گے، آپ سب کنفرم کرتے جائیں ✅

25.11.2024 08:23 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image

عزت افزائی والا کمنٹ پڑھنے والا ہے بس 😂

25.11.2024 08:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

لڑائی جرنیلوں سے کرنی تھی اور ادھر ایک ڈی پی او نے پوری صوبائی حکومت کو تگنی کا ناچ نچوا دیا ہے۔

25.11.2024 08:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس وقت آن گراونڈ صحافیوں کے مطابق اٹک میں جو تحریک انصاف کا قافلہ رکا تھا، اسکا تقریبا 70 فیصد حصہ واپس خیبر پختونخواہ جاچکا ہے۔
گنڈاپور شدید پریشانی کے عالم میں ہر جگہ فون کال کر رہا ہے کہ مزید بندے بھیجو اور مجھے ادھر سے باہر نکالو۔
ابھی تو 26 نمبر چونگی بھی آنی ہے

25.11.2024 07:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@shameelsyed is following 10 prominent accounts