ہار جسے ہرا نہ سکے، خوف جسے ڈرا نہ سکے اور دولت جسے خرید نہ کر سکے اسے عمران خان کہتے ھے۔
26.11.2024 16:00 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@wahab007.bsky.social
Fundamentalist
ہار جسے ہرا نہ سکے، خوف جسے ڈرا نہ سکے اور دولت جسے خرید نہ کر سکے اسے عمران خان کہتے ھے۔
26.11.2024 16:00 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 026 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
21.11.2024 13:09 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 026 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
21.11.2024 13:06 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0پیش خدمت ہے پاکستان کا وزیر دفاع
انہی غیر سنجیدہ اور بچکانہ حرکتوں کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک انکا مذاق اڑتا ہے پھر شکایتیں لگاتے ہیں۔
جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔
18.11.2024 13:41 — 👍 155 🔁 42 💬 7 📌 1شکر ہے جنگ یہ نہیں لکھ دیا کہ اصلی بارش میں بھی حساس اداروں کا کردار ہے۔
18.11.2024 13:43 — 👍 142 🔁 34 💬 3 📌 1صدر سپریم کورٹ بار نے بار کے تمام دفاتر سِیل کرکے ناجائز قبضہ کرلیا ہے، اور تالا بندی کردی ہے، مقصد آمریت کو سپورٹ کرنے کیلیے مشاورت کے بغیر فیصلے کرنا ہے سیکرٹری بار سلمان منصور
18.11.2024 18:54 — 👍 257 🔁 59 💬 3 📌 1ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ